Results 1 to 10 of 10

Thread: اپنے کمپیوٹر کی پوری انفارمیشن دیکھیں۔

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,149
    Threads
    1801
    Credits
    82,495
    Thanked
    1656

    Default اپنے کمپیوٹر کی پوری انفارمیشن دیکھیں۔

    السلام علیکم

    آئی ٹی دُنیا کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے ایک بہت دلچسپ تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
    اس میں میں آپ کو بتاوں گا کہ کس طرح آپ اپنے سسٹم کی مکمل انفارمیشن دیکھ سکتے ہیں۔
    ویسے تو مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کر کے اس کی پراپرٹی کو چیک کر سکتے ہیں لیکن اس میں
    پوری انفارمیشن نہیں ملتی۔
    تو سب سے پہلے آپ ونڈوز کی + آر کو پریس کر لیں۔
    اب جو ونڈو کھلے اُس میں اس سکرین شاٹ کے مطابق لکھیں اور اینٹر دبا دیں۔

    Name:  2.JPG
Views: 77
Size:  27.6 KB

    اب آپ کے سامنے یہ ونڈو کھل جائے گی جس میں آپ کے سسٹم کی تمام معلومات
    آپ دیکھ سکتے ہیں۔ بس اوپر والے ٹیب کو دباتے جایئں یا نیکسٹ پر کلک کرتے جایئں۔

    Name:  3.jpg
Views: 75
Size:  42.8 KB
    Name:  4.jpg
Views: 75
Size:  41.8 KB
    Name:  5.jpg
Views: 74
Size:  42.7 KB
    Name:  6.jpg
Views: 75
Size:  34.9 KB
    Name:  7.jpg
Views: 75
Size:  38.0 KB



  2. #2
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 07:22 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    414
    Threads
    29
    Credits
    1,671
    Thanked
    33

    Default

    وعلیکم السلام ۔ ماشاء اللہ اچھی انفارمیٹیو شیئرنگ ہے۔

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    16,425
    Threads
    261
    Credits
    24,947
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    اگر ہم یہ جاننا چاہیں کہ ہمارے سسٹم میں جو
    مادر بورڈ
    لگا ہے وہ کونسا ہے؟ اور اُس کا ماڈل کیا ہے
    تو
    اُس کی معلومات ہم کون سے ٹیب میں دیکھ پائیں گے؟

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,149
    Threads
    1801
    Credits
    82,495
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام
    اگر ہم یہ جاننا چاہیں کہ ہمارے سسٹم میں جو
    مادر بورڈ
    لگا ہے وہ کونسا ہے؟ اور اُس کا ماڈل کیا ہے
    تو
    اُس کی معلومات ہم کون سے ٹیب میں دیکھ پائیں گے؟
    یہ آپ کو سسٹم والے پہلے ٹیب میں ہی ملے گا۔
    لگتا ہے آپ نے ٹرائی نہیں کیا بس سکرین شاٹ دیکھ کر ریپلائی کر دیا ہے
    ہا ہا ہا

    Name:  1.jpg
Views: 67
Size:  46.1 KB

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    16,425
    Threads
    261
    Credits
    24,947
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    یہ آپ کو سسٹم والے پہلے ٹیب میں ہی ملے گا۔
    لگتا ہے آپ نے ٹرائی نہیں کیا بس سکرین شاٹ دیکھ کر ریپلائی کر دیا ہے
    ہا ہا ہا

    Name:  1.jpg
Views: 67
Size:  46.1 KB
    سر جی اس بالی عمر میں ہم کو ابھی بھی
    مادر بورڈ
    کی معلومات نظر نہیں آرہی ہیں
    انگریزی میں ۔۔۔پروسیسر اور میموری پڑھنے میں آرہا ہے
    سسٹم میں جو
    مادر بورڈ
    لگا ہے وہ کونسا ہے؟ اور اُس کا ماڈل کیا ہے

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,149
    Threads
    1801
    Credits
    82,495
    Thanked
    1656

    Default

    حسیب بھائی مدر بورڈ
    LENOVO
    MODEL ۔80T
    اور یہ انٹیل کور آئی فائو سونتھ جینریشن ہے۔
    اس کا ماڈل
    i5 7200U

  7. #7
    ALJABIR's Avatar
    ALJABIR is offline Advance Member
    Last Online
    Today @ 10:13 AM
    Join Date
    05 Jan 2015
    Location
    Lahore
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    3,616
    Threads
    93
    Credits
    1,340
    Thanked
    245

    Default

    بہت زبردست اور عمدہ معلومات آپ نے فراہم کی ہیں۔ امید ہے سب ممبرز آپ کی معلومات سے استفادہ حاصل کریں گے۔

  8. #8
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    2,453
    Threads
    104
    Credits
    3,281
    Thanked
    173

    Default

    Thanks for nice info

  9. #9
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    22nd January 2021 @ 11:15 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    733
    Threads
    27
    Credits
    3,432
    Thanked
    46

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    [FONT="]السلام علیکم

    [FONT="]آئی ٹی دُنیا کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے ایک بہت دلچسپ تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
    اس میں میں آپ کو بتاوں گا کہ کس طرح آپ اپنے سسٹم کی مکمل انفارمیشن دیکھ سکتے ہیں۔
    ویسے تو مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کر کے اس کی پراپرٹی کو چیک کر سکتے ہیں لیکن اس میں
    پوری انفارمیشن نہیں ملتی۔
    تو سب سے پہلے آپ ونڈوز کی + آر کو پریس کر لیں۔
    اب جو ونڈو کھلے اُس میں اس سکرین شاٹ کے مطابق لکھیں اور اینٹر دبا دیں۔

    [/FONT]
    Name:  2.JPG
Views: 77
Size:  27.6 KB

    اب آپ کے سامنے یہ ونڈو کھل جائے گی جس میں آپ کے سسٹم کی تمام معلومات
    آپ دیکھ سکتے ہیں۔ بس اوپر والے ٹیب کو دباتے جایئں یا نیکسٹ پر کلک کرتے جایئں۔

    Name:  3.jpg
Views: 75
Size:  42.8 KB
    Name:  4.jpg
Views: 75
Size:  41.8 KB
    Name:  5.jpg
Views: 74
Size:  42.7 KB
    Name:  6.jpg
Views: 75
Size:  34.9 KB
    Name:  7.jpg
Views: 75
Size:  38.0 KB
    [FONT="]

    [/FONT]
    [/FONT]
    بہت خوب جناب
    آپنے کمپوٹر سسٹم کی مکمل انفارمیشن معلوم کرنے کے بارے
    میں بہت ہی مفید اور شاندار معلومات ہمارے ساتھ شئیر کی ہے
    اس سے پہلے اس کے بارے میں مجھے اس کی معلومات نہیں تھی
    لیکن آج پتہ چلا ہے کہ کس طرح آپنے کمپوٹر کے بارے میں ساری معلومات حاصل کرنی ہے
    شاندار تھریڈ کے اشتراک کرنے پر میں آپ کا بہت شکرگزار ہوں
    آپ کا بہت بہت شکریہ

  10. #10
    MaSuMmUnDa is offline Senior Member+
    Last Online
    5th January 2021 @ 05:45 PM
    Join Date
    15 Mar 2011
    Location
    DUBAI
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    77
    Threads
    7
    Credits
    372
    Thanked
    5

    Default

    Zabardast bhai

Similar Threads

  1. Replies: 28
    Last Post: 31st March 2014, 06:42 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 22nd June 2012, 06:26 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •