السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے ایک چھوٹا سا پزل لے کر آیا ہوں۔
آپ نے اوپر سے نیچے کے نمبروں کو غور سے دیکھنا ہے کہ وہ کس ترتیب سے نیچے آ رہے ہیں۔
اور پھر سوالیہ نشان والے خانے میں کون سا نمبر آئے گا یہ بتا نا ہے۔
آپ کی آسانی کے لیے میں آپشن دے رہا ہوں ان میں سے ایک جواب درست ہو گا۔
1 ,6 ,7 ,9

Name:  P3.JPG
Views: 80
Size:  23.4 KB