السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے ایک چھوٹا سا پزل لے کر آیا ہوں۔
آج کا پزل تھوڑا مشکل ہے پر دیکھتے ہیں کون حل کریا ہے۔
آپ نے اوپر سے بائیں سے دائیں یعنی کلاک وائز ایک خاص ترتیب کے ساتھ نمبروں کو دیکھنا ہے۔
اور پھر سوالیہ نشان والے خانے میں کون سا نمبر آئے گا یہ بتا نا ہے۔
آپ کی آسانی کے لیے میں آپشن دے رہا ہوں ان میں سے ایک جواب درست ہو گا۔
12 ، 16 ، 18 ، 20

Name:  2.JPG
Views: 84
Size:  19.7 KB