اسلام علیکم سر
میں نے کا فی عرصہ سے آئی ٹی دنیا ویب سائٹ استعمال نہیں کی تھی اب میں اس کو استعمال کر رہا ہوں میں نے اس میں جو آئی ڈی ای میل لگایا تھا وہ بند ہو گیا ہے میں نے اپنا ای میل تبدیل کرنا ہے کیا کو ئی اس کا طریقہ بتا سکتا ہے کہ کیسے تبدیل ہو گا