Kesy ho dosto,,, m yaha pr naya hoon.. abi abi join kia h...![]()
Kesy ho dosto,,, m yaha pr naya hoon.. abi abi join kia h...![]()
وعلیکم السلام
ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا اور آپ اس فورم پر اچھے طریقے سے کام کر سکیں گے۔ اس فورم کو کس طرح استعمال کرنا ہے یہ تمام معلومات آپ کو مِل جائیں گی۔
نیچے لنک پر کلک کر کے آپ اس سیکشن میں جا سکتے ہیں۔
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
Bookmarks