بہت خوب عطاء شاد آپ نے اپنی پسند کا شعر منتخب کر کے ڈیزائن کیا
پھر ہم سب کے ساتھ شئیر کیا
اچھا لگا پڑھ کر اور دیکھ کر
-۔-۔-۔-
ہم جانتے ہیں کہ
فقیر لوگ رہے اپنے اپنے حال میں مست
نہیں تو شہر کا نقشہ بدل چکا ہوتا
پر
یہ بھی کہتے چلیں کہ
میں ترے در کا بھکاری تو مرے در کا فقیر
آدمی اس دور میں خوددار ہو سکتا نہیں
آپ کی اگلی شئیرینگ کا انتظار رہے گا
Thanks
پہلے کی طرح لاجواب دلکش ڈئیزائن بنایاہے
ٹیکسٹ کے سٹائل بہت ہی خوبصورت ہے
عاطف بھائی پوئیٹری کو آپ کس فارمیٹ میں سیواز کرتے ہے
جس سے ٹیکسٹ افیکٹ خراب یا مدھم نہیں پرتے ہیں
Bookmarks