بہت خوب عطاء شاد آپ نے اپنی پسند کا شعر منتخب کر کے ڈیزائن کیا
پھر ہم سب کے ساتھ شئیر کیا
اچھا لگا پڑھ کر اور دیکھ کر
-۔-۔-۔-
ہم جانتے ہیں کہ
فقیر لوگ رہے اپنے اپنے حال میں مست
نہیں تو شہر کا نقشہ بدل چکا ہوتا

پر
یہ بھی کہتے چلیں کہ
میں ترے در کا بھکاری تو مرے در کا فقیر
آدمی اس دور میں خوددار ہو سکتا نہیں


آپ کی اگلی شئیرینگ کا انتظار رہے گا