دوستو میرا نام شاہد احمد مزاری ہے اور میں صوبہ پنجاب ضلع راجن پور تحصیل روجھان میں رہتا ہوں اور پیشے کے لحاظ سے میں ایک استاد ہوں ۔آپ سب کی توجہ کا شکریہ
دوستو میرا نام شاہد احمد مزاری ہے اور میں صوبہ پنجاب ضلع راجن پور تحصیل روجھان میں رہتا ہوں اور پیشے کے لحاظ سے میں ایک استاد ہوں ۔آپ سب کی توجہ کا شکریہ
آپکی محبتوں کا بے حد مشکور ہوں
وعلیکم السلام
I@ c wel com
- - - Updated - - -
Thanx
- - - Updated - - -
Good
Good
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔
اور آپ یہ جان سکیں گے کہ اس فورم کو کس طرح استعمال کرنا ہے اور کس طرح کام کرنا ہے۔
آپ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے متعلقہ سیکشن میں جا سکتے ہیں۔
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
کوئی بھی تھریڈ بنانے سے پہلے اُس سیکشن کے رولز ضرور پڑھا کریں۔ جو ہر سیکشن میں سب سے اوپر دیے ہوتے ہیں۔
welcome on the forum
w slam shahid bhai apka is forum per welcome.
welcome on ITD.
Bookmarks