اسلام و علیکم دوستوں۔ آئی ٹی دنیا پر ایک وقت گزارا آج بہت عرصہ بعد وزٹ کیا۔ جاب کی مصروفیت کی وجہ سے بہت عرصہ گزار گیا ۔بہرحال اب آپکا بھائی پولیس آفیسر ہے ۔میرا لائق کچھ ہو تو ضرور یاد کیجیے گا۔
میں نے ایک ویب سائیٹ خود ڈیزائن کی ہے ایچ ٹی ایم ایل کوڈنگ میں آپ وزٹ کریں ۔اس میں جو کمی پیشی ہوگی و ضر ور بتائیں گے ۔ اس ویب کا مقصد تمام تر آن لائن سروسز کو ایک پلیٹ فارم پر مہیا کرنا ہے ویب وزٹ کرنے کے بعد اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے گا۔اور بتائیں کہ کونسی کونسی سروسز اس میں مزید شامل کرنے کی ضرورت ہے ۔ شکریہ ۔ لو یو آل آئی ٹی دنیا ٹیم

pakistaneservices . tk