Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: NEW DISPLAY TECH..... IGZO نئی ڈسپلے ٹیکنالوجی۔۔۔ ایگزو

  1. #1
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 03:22 PM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    418
    Threads
    29
    Credits
    1,692
    Thanked
    33

    Default NEW DISPLAY TECH..... IGZO نئی ڈسپلے ٹیکنالوجی۔۔۔ ایگزو

    السلام علیکم بھائیو!۔۔۔ آج ایک بالکل نئے موضوع کے ساتھ حاضر ہوں۔ امید ہے کہ ہمارے آئی ٹی دنیا کے ممبران کی اکثریت اس میں دلچسپی نہیں لے گی۔کیونکہ عام طور پر لوگوں کو "انٹرٹینمنٹ " والی چیزوں میں زیادہ دلچسپی ہوتی ہے۔ دیکھا گیا ہے۔ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جن کو علمی اور معلوماتی موضوعات میں دلچسپی ہوتی ہے۔اسی لیے اس فورم پر ہمارے ممبر کئی کئی سال پرانے تھریڈ جن کی ہوسکتا ہے اب اہمیت ہی ختم ہوگئی ہو، کھول کر ان میں اپنے کمنٹس دے رہے ہوتے ہیں "گڈ"۔۔ "نائس" شیئرنگ۔
    Attached Images Attached Images     

  2. #2
    bhi's Avatar
    bhi is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2020 @ 09:33 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    manshera
    Posts
    635
    Threads
    99
    Credits
    1,007
    Thanked
    18

    Default

    Good Job

  3. #3
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 03:22 PM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    418
    Threads
    29
    Credits
    1,692
    Thanked
    33

    Default

    Quote bhi said: View Post
    Good Job
    السلام علیکم۔ تھریڈ پسند کرنے کا شکریہ

  4. #4
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    22nd January 2021 @ 11:15 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    733
    Threads
    27
    Credits
    3,432
    Thanked
    46

    Default

    بہت ہی شاندار اور تفصیل سے آپنے تھریڈ کا اشتراک کیا ہے
    ڈسپلے کی قسمیں اور تاریخ کا ذکر کیا ہے آپ نے
    جو کہ 1897 سے لیکر 2003 تک مبنی ہے
    بہت ہی شاندار اور قیمتی معلومات ہم تک پہنچائی ہے
    آپ کی محنت اور کاوش کو اللہ اپنے بارگاہ میں منظور فرمائے
    اور اللہ آپ کی ہر مشککلیں آسان فرمائے
    آمین ثمہ آمین

  5. #5
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 03:22 PM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    418
    Threads
    29
    Credits
    1,692
    Thanked
    33

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post
    بہت ہی شاندار اور تفصیل سے آپنے تھریڈ کا اشتراک کیا ہے
    ڈسپلے کی قسمیں اور تاریخ کا ذکر کیا ہے آپ نے
    جو کہ 1897 سے لیکر 2003 تک مبنی ہے
    بہت ہی شاندار اور قیمتی معلومات ہم تک پہنچائی ہے
    آپ کی محنت اور کاوش کو اللہ اپنے بارگاہ میں منظور فرمائے
    اور اللہ آپ کی ہر مشککلیں آسان فرمائے
    آمین ثمہ آمین
    السلام علیکم۔ جزاک اللہ ۔ تھریڈ پسند کرنے کا بہت شکریہ

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    16,432
    Threads
    261
    Credits
    25,225
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام بھائی کیسے ہو؟
    دوستوں نے کوشش کی کہ آپ کی امید پر پورا اتریں اب تو آپ کو یہ شکایت نہیں ہوگی ہاہاہاہاہا
    آپ نے ڈسپلے کے حوالے سے ایک تفصیلی اورمعلوماتی تھریڈ تشکیل دیا ہے
    پڑھ کر علم میں اضافہ ہوا
    بہت سی چیزوں کا تحریر گزار کو بھی علم نہیں تھا
    آپ کے تھریڈز معلوماتی ہوتے ہیں اس وجہ سے علم میں اضافے کا سبب بنتے ہیں
    ہم تو توجہ سے آپ کے تھریڈز کو پڑھتے ہیں
    امید کرتے ہیں کہ آپ اپنا علم اسی طرح ہم سب کے ساتھ شئیر کرتے ہیں گے
    جزاک اللہ
    خوش رہیں

  7. #7
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 03:22 PM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    418
    Threads
    29
    Credits
    1,692
    Thanked
    33

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام بھائی کیسے ہو؟
    دوستوں نے کوشش کی کہ آپ کی امید پر پورا اتریں اب تو آپ کو یہ شکایت نہیں ہوگی ہاہاہاہاہا
    آپ نے ڈسپلے کے حوالے سے ایک تفصیلی اورمعلوماتی تھریڈ تشکیل دیا ہے
    پڑھ کر علم میں اضافہ ہوا
    بہت سی چیزوں کا تحریر گزار کو بھی علم نہیں تھا
    آپ کے تھریڈز معلوماتی ہوتے ہیں اس وجہ سے علم میں اضافے کا سبب بنتے ہیں
    ہم تو توجہ سے آپ کے تھریڈز کو پڑھتے ہیں
    امید کرتے ہیں کہ آپ اپنا علم اسی طرح ہم سب کے ساتھ شئیر کرتے ہیں گے
    جزاک اللہ
    خوش رہیں
    السلام علیکم۔ جزاک اللہ ۔ آپکے جذبات کے اظہار کا بہت بہت شکریہ
    اسی موضوع پر مزید کچھ اضافہ کرنا چاہتا ہوں۔ جب بھی موقع ملا۔ انشاءاللہ کروں گا۔

  8. #8
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 03:22 PM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    418
    Threads
    29
    Credits
    1,692
    Thanked
    33

    Default

    [QUOTE=Haseeb Alamgir;5969370]
    وعلیکم السلام بھائی کیسے ہو؟
    دوستوں نے کوشش کی کہ آپ کی امید پر پورا اتریں اب تو آپ کو یہ شکایت نہیں ہوگی ہاہاہاہاہا
    حسیب صاحب۔۔ ہمارے آئی ٹی دنیا کے ممبران نے اس شعر کے مصداق ہماری امید کو روا رکھا ہے۔:؎؎
    کیسی تحریر ہے کہ سکرین پر نظر نہیں آتی
    دیکھتا ہوں اسے، مگر یہ پڑھنے میں نہیں آتی
    دینا چاہتا ہوں کچھ کمنٹس اس پر ،مگرمجاہد
    جانے کیوں ، کوئی بات لکھنے میں نہیں آتی
    شکریہ

  9. #9
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    31st December 2020 @ 11:04 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,464
    Threads
    208
    Credits
    5,874
    Thanked
    540

    Default

    آپ کی محنت اچھی لگی
    بہت شکریہ اس تھریڈ کے لئے
    One Vision One Standard

  10. #10
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 03:22 PM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    418
    Threads
    29
    Credits
    1,692
    Thanked
    33

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post
    آپ کی محنت اچھی لگی
    بہت شکریہ اس تھریڈ کے لئے
    السلام علیکم ۔۔ تھریڈ پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ

  11. #11
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    16th December 2020 @ 05:11 PM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    53
    Posts
    1,972
    Threads
    26
    Credits
    2,911
    Thanked
    70

    Default

    Nice...

  12. #12
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 03:22 PM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    418
    Threads
    29
    Credits
    1,692
    Thanked
    33

    Default

    Quote mhashmat1967 said: View Post
    Nice...
    السلام علیکم۔۔ بہت شکریہ

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 11th February 2016, 08:39 PM
  2. Replies: 15
    Last Post: 19th July 2014, 07:58 PM
  3. Replies: 26
    Last Post: 9th July 2012, 03:09 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 18th May 2009, 03:31 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •