Results 1 to 7 of 7

Thread: Mujhay Inpage 3 Cahiay

  1. #1
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default Mujhay Inpage 3 Cahiay

    السلام علیکم
    مجھے انپیج تھری فل ویریثرن درکار ہے
    میرے پاس ونڈو سیون ہے
    کسی دوست کے پاس ہے تو ورکنگ لنک شئیر کرے
    آپ سب کا ایڈوانس میں شکریہ آدا کرتا ہوں
    شکریہ

  2. #2
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post
    السلام علیکم
    مجھے انپیج تھری فل ویریثرن درکار ہے
    میرے پاس ونڈو سیون ہے
    کسی دوست کے پاس ہے تو ورکنگ لنک شئیر کرے
    آپ سب کا ایڈوانس میں شکریہ آدا کرتا ہوں
    شکریہ
    السلام علیکم۔ آپ نجانے کیوں ان پیج ابھی بھی چلانا چاہتے ہیں حالانکہ آجکل ایم ایس ورڈ میں آپ اردو ٹائپنگ کرسکتے ہیں۔ وینڈوز کے لئے اردو کی بے شمار فونٹس بھی دستیاب ہیں۔ بہرحال یہ ایک لنک ہے اس کو ٹرائی کریں۔
    INPAGE 3.20 AutoRun (www.computerdoses.*************) (mediafire.com)

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post
    السلام علیکم
    مجھے انپیج تھری فل ویریثرن درکار ہے
    میرے پاس ونڈو سیون ہے
    کسی دوست کے پاس ہے تو ورکنگ لنک شئیر کرے
    آپ سب کا ایڈوانس میں شکریہ آدا کرتا ہوں
    شکریہ

    وعلیکم السلام
    آپ اس تھریڈ کا وزٹ کریں۔
    لنک

  4. #4
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام
    آپ اس تھریڈ کا وزٹ کریں۔
    لنک
    محترم آپ کے لنک کو اوپن کرنے کے بعد صرف ممبرز کی رپلائی
    ہی نظر آتی ہے انپیج کے متعلق معلومات نہیں ہے آپ اس کو دوبارہ چیک کریں
    اور لنک دے دیں
    آپ کا بہت شکریہ

  5. #5
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    Quote malateef said: View Post

    السلام علیکم۔ آپ نجانے کیوں ان پیج ابھی بھی چلانا چاہتے ہیں حالانکہ آجکل ایم ایس ورڈ میں آپ اردو ٹائپنگ کرسکتے ہیں۔ وینڈوز کے لئے اردو کی بے شمار فونٹس بھی دستیاب ہیں۔ بہرحال یہ ایک لنک ہے اس کو ٹرائی کریں۔
    INPAGE 3.20 AutoRun (www.computerdoses.*************) (mediafire.com)

    اصل میں انپیج تھری میں ایک یہ خوبی ہے کہ کسی بھی سائیڈ سے ہر قسم کی
    یونیکوڈ اردو کاپی کرکے اس میں پیسٹ کیا جا سکتا ہے اور پھر اس کو
    آپنے سائز کے مطابق رکھ کر ، ای ۔ پی ۔ ۔ ایس ، میں سیو کر کے فو ٹو شاپ میں استعمال کیا جاسکتا ہے
    اگر یہ خوبی ایم ایس ورڈ میں ہے اور اس میں اس کو ، ای پی ایس فارمیٹ میں سیو کر سکتے ہے
    تو اس کا لنک مجھے دے دو تاکہ میں وہاں سے ڈاون لوڈ کر سکو
    آپ کا بہت بہت شکریہ

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post
    محترم آپ کے لنک کو اوپن کرنے کے بعد صرف ممبرز کی رپلائی
    ہی نظر آتی ہے انپیج کے متعلق معلومات نہیں ہے آپ اس کو دوبارہ چیک کریں
    اور لنک دے دیں
    آپ کا بہت شکریہ
    اس میں اِن پیج نہیں ہے بلکہ کمپیوٹر پر کسی بھی سافٹوئیر میں اُردو لکھنے کا طریقہ ہے۔
    اور بہت سی فونٹ بھی ہیں۔
    تھریڈ کی پوسٹ نمبر ۱ کو دیکھیں۔

  7. #7
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    اس میں اِن پیج نہیں ہے بلکہ کمپیوٹر پر کسی بھی سافٹوئیر میں اُردو لکھنے کا طریقہ ہے۔
    اور بہت سی فونٹ بھی ہیں۔
    تھریڈ کی پوسٹ نمبر ۱ کو دیکھیں۔
    جی جناب میں نے آپ کا تھریڈ پڑھ لیا ہے بہت ہی تفصیل سے
    اُردو لکھنے کے بارے میں بتایا ہے اور کافی معلومات حاصل ہوئی ہے
    اور ساتھ آصف بھائی نے بھی آپ کے تھریڈ میں ممبروں کے لیے آسانی پیدا کی ہے
    اور ساتھ کچھ مختلف لنک بھی شئیر کئیے ہے جس سے بھی کافی مدد ہوئی ہے
    اصل میں میں نے جس طرح پہلے بھی اس کا ذکر کیا ہے کہ انپیج تھری میں یہ ایک خوبی ہے کہ اس میں یونیکوڈ
    کو پیسٹ کیا جاسکتا ہے
    جس سے مجھے پوئیٹری اور ڈیزائنگ کے لیے آسانی ہو تی ہے
    مثلا کئی سے بھی یونیکوڈ غزل لیکر انپیج تھری میں پیسٹ کرکے اس کو مختلف اردو فونٹ میں تبدیل کرکے سیو کر دو
    اور اس کے بعد ایڈوب میں اس پر کام کیا جاسکتا ہے جس سے کافی ٹائم بچ جاتا ہے
    باقی اصل میں آپ نے جو لنک دیا تھا وہ پیج نمبر 10 کا لنک تھا جس کے وجہ سے مجھے سمجھ نہ آیا
    باقی اردو تو میں یہ ورڈ پیڈ میں بھی لکھ سکتا ہوں اور یہی تحریر ورڈپیڈ ہی میں لکھ کر کاپی کرکے آپ کو سینڈ کر رہا ہوں
    اس تھریڈ کو آپ بیشک کلوز کر سکتے ہیں میرا مسلہ حل ہو گیا ہے
    آپ کا بہت بہت شکریہ
    اللہ آپ کو اس کا جزائے خیر عطا فرمائیں ۔ آمین ثمہ آمین

Similar Threads

  1. Mujhay Inpage 2003 Cahiay
    By Musa_jutt in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 20th August 2018, 07:01 AM
  2. Yaaro mujhay inpage 3 ka batao
    By rafiquey in forum Ask an Expert
    Replies: 7
    Last Post: 7th August 2018, 11:22 AM
  3. Yar c++ practicl help cahiay
    By MHAROON786 in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 2nd July 2011, 12:06 PM
  4. Answered Yar mujy yee books cahiay plz
    By MHAROON786 in forum Solved Problem (Education)
    Replies: 7
    Last Post: 16th February 2011, 06:29 PM
  5. Koi Mujhay Inpage 2009 Dega???
    By DeadMan in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 26th February 2009, 10:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •