میں اختتام سے اکثر آغاز کرتا ہوں۔۔۔
میں نظر میں رکھ کر نظر انذاز کرتا ہوں - “ 🥳
میں اختتام سے اکثر آغاز کرتا ہوں۔۔۔
میں نظر میں رکھ کر نظر انذاز کرتا ہوں - “ 🥳
رہتے ہیں نظر میں سب کے مراتب
ملحوظ رکھتی ہوں میں لحاظ کرتی ہوں
میں کیا ہوں اور کیا نہیں ہوں
یہ معاملہ سپرد بےنیاز کرتی ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت ہی خوب
اگر اختتام سے آغاز ہے تو نجانے آنجام کیا ہو گا
شکریہ
بہت عمدہ شعر کا انتخاب کیا ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
Bookmarks