Results 1 to 12 of 30

Thread: Exchange Your Money Smartly !! No Fees

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default Exchange Your Money Smartly !! No Fees

    السلام علیکم ڈئیر ممبرز

    آنلائن ارننگ فیلڈ میں ڈالرز یا ربل حاصل کرنے کے بعد پاکستانی روپوں میں وصول کرنا تھوڑا مشکل کام ہے
    اگر آپ یہ مشکل کام کر لیتے ہیں تو دوسرا مسئلہ یہ آتا ہے کہ ایکس چینج والے فیس کافی کاٹ لیتے ہیں

    اس کا بھی حل آج آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں

    درج ذیل ویب سائٹ کے ذریعے آپ کسی بھی ای بینک کے ذریعے اپنی کرنسی کو دوسری کرنسی میں چینج کر سکتے ہیں
    اس ویب سائٹ میں بے تحاشا کرنسی ٹائپ موجود ہیں

    Easy Currency Exchanger

    آج کل رشین کرنسی ربل سمیت باقی کرنسی بھی کمائی جا رہی ہے تو اُسے ڈائریکٹ پاکستان میں لانا مشکل ہے اس کے لئے آپ کو پہلے ربل کو ڈالر میں کنورٹ کرنا پڑتا ہے
    اس مقصد کے لئے ٹرسٹڈ سائٹس کا ہونا بہت ضروری ہے ۔۔
    میں پہلے بھی ایسی ہی ایک سائٹ شئیر کر چکا ہوں ۔۔لیکن یہ تھریڈ بنانے کا مقصد مزید آسانی پیدا کرنا ہے
    مندرجہ بالا سائٹ پر لا تعداد ویب سائٹ جو کرنسی کنورٹ کرتی ہیں رجسٹرڈ ہیں اور سب کی سب ٹرسٹڈ ہیں

    اس سائٹ میں بس آپ نے سلیکٹ کرنا ہے کہ کونسی کرنسی کو آپ کس کرنسی میں کنورٹ کرنا چاہتے ہیں
    تو یہ سائٹ آپ کے اس کام کے لئے ٹرسٹڈ سائٹس کے لنکس دے دے گی۔۔۔ آپ اپنی مرضی سے کوئی بھی سائٹ سلیکٹ کر لیں گے
    سب کی سب ایمان دار ہیں

    Name:  ni na 1.PNG
Views: 1039
Size:  58.2 KB

    اس کے علاوہ اگر آپ کے ڈالرز پائیر اکاؤنٹ میں ہیں لیکن پاکستانی ایکس چینجر اُسے سپورٹ نہیں کرتے تو آپ اسی سائٹ کے ذریعے اُسے پرفیکٹ منی اکاؤنٹ میں بھی لا سکتے ہیں وہ بھی انتہائی کم فیس میں

    کچھ سائٹس آپ کو ایسی بھی ملیں گی جو موجودہ ریٹ سے بھی کم قیمت میں آپ کو کرنی کنورٹ کر دیں گی
    جیسے میں ابھی ربل کو ڈالر میں کنورٹ کیا تو موجودہ ریٹ 73.53تھا لیکن سائٹ جو کنورٹ کر کے دے رہی تھی اُس کا ریٹ73.04 نکلا

    Name:  ni na 2.PNG
Views: 916
Size:  2.7 KB

    Name:  ni na 3.jpg
Views: 913
Size:  62.9 KB




    نیٹ پر سائٹس موجودہ ریٹ سے زیادہ کی قیمت وصول کرتی ہیں جب کہ یہاں سے آپ کم قیمت میں بھی کنورٹ کر سکتے ہیں۔۔


    اس کے علاوہ بھی کافی فوائد میں نے اس سائٹ میں نوٹ کئے ہیں
    یہ بات یاد رکھیے گا کہ یہ سائٹ آپ کو جسٹ کرنسی ایکس چینج کر کے دے گی
    اگر آپ کوئی بھی کرنسی پاکستانی روپوں میں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو پہلے سے موجود تھریڈ کے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔۔

    How To Withdraw RUB(any currency) Directly To EasyPaisa/JazzCash

    اس کے لئے علاوہ اگر آپ کچھ پوچھنا چاہیں اس سائٹ سے متعلق تو کمنٹ کریں
    آپ کے وقت کا بہت شکریہ

    Site Payment Proofs

    Name:  1g.PNG
Views: 936
Size:  55.5 KB

    Name:  4g.jpg
Views: 893
Size:  22.9 KB

    Name:  6g.PNG
Views: 898
Size:  41.5 KB

    Name:  7g.jpg
Views: 922
Size:  26.6 KB


    Last edited by ALi.HaiDEr; 25th January 2021 at 11:50 PM.

Similar Threads

  1. Money Exchange Procedure
    By MZ Umer in forum General Help Zone
    Replies: 4
    Last Post: 23rd September 2018, 09:21 AM
  2. web money exchange
    By syed_ahtasham in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 10th April 2012, 11:55 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •