Quote Haseeb Alamgir said: View Post
وعلیکم السلام برادر
بہت شکریہ کہ آپ نے ہماری درخواست کو قبول فرماتے ہوتے
اپنے علم سےہم سب کو مستفیذفرماتے ہوئے سیکھنے اور سیکھانے کے علم کو شئیر کیا
جزاک اللہ خوش رہیں
السلام علیکم۔ بہت شکریہ میں معذرت چاہتا ہوں کہ آجکل کچھ مصروفیت کی وجہ سے آپ کے دیئے گئے دوسرے ٹاپک پر توجہ نہیں دے سکا۔ کوشش کروں گا کہ جلد اس پر کچھ تحریر کروں۔ انشاء اللہ