وعلیکم السلام برادر
بہت شکریہ کہ آپ نے ہماری درخواست کو قبول فرماتے ہوتے
اپنے علم سےہم سب کو مستفیذفرماتے ہوئے سیکھنے اور سیکھانے کے علم کو شئیر کیا
جزاک اللہ خوش رہیں
السلام علیکم۔ بہت شکریہ میں معذرت چاہتا ہوں کہ آجکل کچھ مصروفیت کی وجہ سے آپ کے دیئے گئے دوسرے ٹاپک پر توجہ نہیں دے سکا۔ کوشش کروں گا کہ جلد اس پر کچھ تحریر کروں۔ انشاء اللہ
کوئی مسلہ نہیں ہے سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا میں ایسا ہوتا رہتا ہے
ہم تو خود کافی دنوں سے کچھ تحریر کرنےکا پروگرام بنا رہے ہیں
پر
سستی ہے کہ سستا دیتی ہے
آپ کی اگلی شئیرینگ کا انتطار رہے گا
Bookmarks