السلا م علیکم مجھے ایک لیپ ٹاپ لینا ہے کراچی کی کمپیوٹر مارکیٹ سے کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ کس مارکیٹ سے اچھا لیپ ٹاپ مل جائے گا میری رینج بیس ہزار روپے ہے کیا کوئی دوست اس اس میں کیا ضروری ہے سسٹم کے متعلق مشورہ دے گا اور کس مارکیٹ سے اچھا مل جائے گا