Results 1 to 4 of 4

Thread: جن دوستوں کے پاس موبائل ہیں وہ اگر اپنے فون &#

  1. #1
    mrtalhaa is offline Senior Member+
    Last Online
    10th March 2022 @ 09:09 PM
    Join Date
    19 Nov 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    112
    Threads
    8
    Credits
    1,077
    Thanked
    6

    Cool جن دوستوں کے پاس موبائل ہیں وہ اگر اپنے فون &#

    ‎روزانہ کا ‎روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل میں ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے
    ‎نوٹ:۔ یہ کام بالکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا۔ ہاں روزانہ آپ کو آدھے منٹ کے لئے ایک دفعہ ایپ کھول کر مائننگ کو دوبارہ سٹارٹ کرنا ہوگا۔ یہ دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ہے جو سمارٹ فون سے مائن ہوتی ہے۔
    ‎نقصان ہونے کے امکانات -کوئی بھی نہیں
    ‎ فائدہ ہونے کے امکانات - بالکل ہیں
    ‎دوستو! مارکیٹ میں ایک نئی پائی نیٹ ورک کرپٹو کرنسی لانچ ہونے جا رہی ہے جو بالکل BTC یعنی بٹ کوائن کی ہی طرح سٹارٹ لے رہی ہے۔2009 میں BTC کرپٹو کرنسی نے بھی ایسے ہی فری مائننگ سے سٹارٹ لیا تھا اور اس وقت $ 0.003 ڈالر اس کے ایک کوائن کا ریٹ تھا۔
    ‎اور آج اسی کوائن کا ریٹ 20000$ ڈالر ہے۔ یعنی ایک بٹ کوائن تقریبا30 لاکھ روپے سے اوپر ہے۔
    ‎پائی کوائن بھی 14 مارچ 2019 سے فری مائننگ سٹارٹ کئے ہوئے ہے۔ اور مزید تقریباً 6 ماہ اور فری مائننگ ہوتی رہے گی۔ لیکن 6 ماہ بعد اس میں جوائننگز فری نہیں ہو گی۔ یعنی آپ کو اس کو جوائن کرنے کے لئے پیسے دینے ہوں گے۔ میں یہ ایپ تقریبا 3 ماہ سے استعمال کررہا ہوں۔
    ‎یہ دنیا کی واحد کرپٹو کرنسی ہے جو سمارٹ فون سے مائن ہوسکتی ہے۔ اس آٹو مائننگ سسٹم میں آپ کو صرف ایک سافٹ ویئر پلے سٹور سے فری ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اور ہر 24 گھنٹے بعد صرف ایک بار ایک بٹن دبا کہ اگلے 24 گھنٹے کے لئے مائننگ شروع کر لینی ہے۔
    ‎اس طرح آپ ہر روز 6 فری کوائن مائن کرلیں گے۔ یعنی چار گھنٹے میں ایک کوائن۔ لیکن آپ یہ ریٹ اپنے دوستوں کو انوائٹ کرکے بڑھا بھی سکتے ہیں۔ یعنی یہ ریٹ روزانہ 24 کوائن یا اس بھی زیادہ ہوسکتا ہے۔
    ‎تقریبا 6 ماہ بعد ورلڈ آن لائن کرنسی ایکسچینج میں یہ سسٹم اپنی کرنسی کا ریٹ لاؤنچ کرے گی۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے ریٹ میں اضافہ ہوتا جائے گا باکل بٹ کوائن کی طرح۔
    ‎ابھی ہمارے پاس گولڈن چانس ہے انٹرنیٹ تو ویسے بھی آج کل ہر کوئی یوز کر ہی رہا ہے۔ اگر ساتھ میں یہ کام کرلیا جائے تو کیا حرج ہے۔ ہوسکتا ہے مستقبل میں یہ کوائنز آپ کو دولت مند بنادیں۔ بالفرض اگر آپ 1000 کوائنز اکٹھا کرلیتے ہیں اور چند سال بعد اس کی مارکیٹ ویلیو اگر 20 ڈالر بھی ہوجاتی ہے تو آپ کے یہ کوائنز آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے 34 لاکھ کے ہوسکتے ہیں۔ اور اگر اس کوائن کی قیمت اگر 100 ڈالر سے تجاوز کرجاتی ہے تو آپ خود ہی اندازہ لگالیں کہ آپ کو کتنا فائدہ ہوسکتاہے۔ اور اگر بالفرض اس کرنسی کی ویلیو 1 ڈالر سے نیچے ہی رہتی ہے تو بھی کم از کم آپ کا کوئی نقصان تو نہیں ہوگا۔ بلکہ کچھ نہ کچھ تو فائدہ ہی ہوگا۔باقی آپ کی قسمت۔
    ‎ہاں یاد رہے کہ آپ نے اس ایپ کے نوٹیفیکیشن آن رکھنے ہیں۔ تاکہ آپ کو ہر 24 گھنٹے کے بعد نوٹیفیکیشن آئے کہ آپ کا مائننگ پریڈ ختم ہوگیا ہے آپ ایپ کھول کر دوبارہ مائن کریں۔ بس اس وقت آپ کا انٹرنیٹ آن ہونا چاہئے۔ اس کے بعد یہ ایپ خود ہی مائن میں سے آپ کے لئے کوائن اکٹھا کرنا شروع کردی گی۔ چاہے آپ کا انٹرنیٹ چل رہا ہے یا نہیں۔اور آپ چاہے ایپ بند ہی کردیں۔ بلکہ موبائل ہی بند کردیں تب بھی یہ مائن کرتا رہے گا۔ یہ ایپ نہ ہی آپ کی بیٹری استعمال کرے گی نہ ہی آپ کا ڈیٹا استعمال کرے گی۔
    ‎یہ بھی ذہن میں رہے کہ یہ کوئی پونزی سکیم نہیں جہاں آپ کے پیسے ضائع ہونے کا خدشہ ہو کیونکہ یہ نیٹ ورک مائننگ کے دوران کسی بھی سٹیج پر آپ سے پیسے نہیں مانگتا۔ اگر فوری پیسے کمانا چاہتے ہیں تو یہ ایپ آپ کے لئے نہیں۔ بلکہ اس کے لئے صبر ضروری ہے ہاں مستقبل میں یہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔ تو صبر کے ساتھ اس کو کو انسٹال کریں
    I am sending you 1π! Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 9 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link https://minepi.com/talhabakhtiar and use my username (talhabakhtiar) as your invitation code.

  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    چلیں جی دونوں باتوں کی آگاہی مل گئی ہے
    اگر فوری پیسے کمانا چاہتے ہیں تو یہ ایپ آپ کے لئے نہیں۔
    بلکہ اس کے لئے صبر ضروری ہے
    ہاں مستقبل میں یہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے

  3. #3
    Join Date
    09 Jan 2021
    Gender
    Male
    Posts
    85
    Threads
    18
    Thanked
    0

    Default

    جی ٹھیک ہے

  4. #4
    shahzebjan34 is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2023 @ 11:04 PM
    Join Date
    18 Jun 2013
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    269
    Threads
    6
    Credits
    2,450
    Thanked
    0

    Default

    Thanks For Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 16th February 2021, 07:26 PM
  2. Replies: 28
    Last Post: 3rd December 2013, 10:26 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 22nd April 2013, 08:10 AM
  4. Replies: 8
    Last Post: 21st December 2012, 03:54 PM
  5. ہمارا پختونوں سے کوئی جھگڑ انہیں
    By Foreign-Observe in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 3
    Last Post: 21st May 2010, 04:00 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •