Hadees Mubarak (4 )
Hadees Mubarak (4 )
اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
السلام علیکم۔۔ بہت اچھی شییئرنگ ہے۔ جزاک اللہ
ہم سب ذرا غور کریں کہ شرک کے بعد سب سے بڑا ظلم اپنے ماں باپ کی نافرمانی ہے۔ اور پھر جھوٹی گواہی دینا۔ آج ہمارے معاشرے میں کیا ہورہاہے؟
دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اپنے اور اپنے رسول ﷺ کے احکامات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین بجاہ نبی الکریم ﷺ
Nice
Bookmarks