مجھے ایڈوب انڈیزائن کا سی ایس 5 ورژن چاہیئے جو پورٹ ایبل نہ ہو ۔ اگر کسی دوست کے پاس اس سافٹ وئیر کا ڈاؤن لوڈنگ لنک موجود ہو تو پلیز یہاں شئیر کردیں ۔