سلام دوستوں
میں جب بھی نیٹ پیکج خاص کے موبلنک اور زونگ کا لگاتا ہوں جب بھی لگاتا ہوں میرے موبائل سے سگنلز کم جاتے ہیں اور جب تک نیٹ پکج کا ٹائم ختم نہیں ہوتا یے ہی صورت حال رہتی ہے چلو میں نے پھر دوسرے موبائل سیٹ سے بھی کیا مگر صورت حال وہی اب آخر سمجھ آیا کے یے لوگ کیسے لوٹ رہے ہیں ہم کو ایک موبائل خراب ہو سکتا ہے مگر دوسرا تو نہیں ہو سکتا تو یے حال ہے کیسے کیسے ہم کو یے لوگ لوٹ رہے ہیں۔
نجیب