بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
تو کیس ہیں تمام ممبرز آئی ٹی دنیا کے
میں آئی ٹی دنیا کا کافی پرانا صارف ہوں بس کچھ رولز کی خلاف ورزی انجانے میں ہوگئی جسکی وجہ سے مجھے بین کردیا گیا میرا ایک اکاؤنٹ ابھی تک فعال ہے help4every1 آئی ڈی کے نام سے لیکن اب مجھے اسکا پاسورڈ معلوم نہیں اور نہ ہی اسکا ای میل یاد ہے جس سے میں اسے ریکور کر سکوں امید ہے اب کی بار مجھے بین نہیں کیا جائے گا
Bookmarks