السلام علیکم
جی کیسے ہیں معزز ممبران پوچھنا یہ تھا کہ کب اور کس طرح سے میں کسی بھی وڈیو یوٹیوب ٹیوٹوریل کو پوسٹ کر سکتا ہوں کیونکہ میں نے گزشتہ بھی پوسٹ کیے تھے لیکن میرے ایسا کرنے کی وجہ سے اکاؤنٹ بین کر دیا گیا تو براہ کرم مناسب طریقہ بتا دیں

ڈئیر ممبر ہر سیکشن میں سب سے اوپر متعلقہ سیکشن کے رولز دیے ہوتے ہیں۔ آپ اُن رولز کو فالو کرتے ہوئے تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
ویڈیو کے لیے ویڈیو سیکشن کے رولز دیکھیں۔
رولز
Bookmarks