شعر اور ڈیزائن دونوں لاجواب
اگر مناسب سمجھیں تو کچھ سیکھانے کا سلسلہ بھی شروع کریں
تاکہ ہم جیسے سیکھنے کی امید لیے ممبرز بھی آپکے ہنر سے فائدہ اٹھاسکیں
اپنی پسند کی شاعری ڈیزائن کر کے ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ

اسلام علیکم
ہر بار کی طرح بہت عمدہ اور لاجوب کام
حسیب بھائی ویڈو سیکشن میں عاطف بھائی کے ڈیزاینگ سے متعلق بہت اچھے تھریڈز ہیں ان سے بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
جی ہم نے دیکھیں ہیں پر وہاں اس طرح کی ہنر مندی والی چیزیں تلاش کرنے پر نہیں ملیں
خیر ایک بار پھر سے سارے تھریڈز کو وزٹ کرتے ہیں
گزشتہ روز ہم نے کوئی 7 کے قریب ویڈیو دیکھیں قبلہ محترم کی
آپ کی رہنمائی کو سامنے رکھتے ہوئے کل پھر سے وزٹ کرتے ہیں
اور
آپ کو آگاہی دیتے ہیں
ورنہ
ہم خود ہی کود جانے کا ارادہ رکھتےہیں
This is Just a Painting !
Bookmarks