آئی ٹی دنیا کے تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام علیکم
دوستوں میری یو ایس بی اب کمپیوٹر پر شو نہیں ھو رہی ھے مارکیٹ میں چیک کروایا ھے وہ کہ رھے ھیں کہ خراب ہو گئی ھے اس میں بہت اھم ڈیٹا ھے مجھے یہ ڈیٹا چاہیے پلیز
میری مدد کریں