Hadees Mubarak (4 )
Hadees Mubarak (4 )
اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
السلام علیکم۔ اس حدیث شریف کی روشنی میں دیکھیں کہ آج کے ہمارے حکمران کس طرح اپنی رعایا کے ساتھ جھوٹ اور بددیانتی کا معاملہ کیے ہوئے ہیں اور ان کا کل کیا حشر ہوگا۔ ہمیں چاہئے کہ ان کے پیچھے نہ بھاگیں کیونکہ ایک اور حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ قیامت کے دن آدمی کا حشر اس کے ساتھ ہوگا دنیا میں جس سے وہ محبت کرتا ہوگا ۔ اللہ تعالی ان کے شر سے تمام مسلمانوں کو بچائے اور اللہ تعالی پاکستان کو بھی ان کے شر سے اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین
Bookmarks