Results 1 to 6 of 6

Thread: ہارڈ دسک کے بارے معلومات درکار ہیں

  1. #1
    idrees chaudhary's Avatar
    idrees chaudhary is offline Senior Member+
    Last Online
    26th April 2023 @ 01:03 PM
    Join Date
    17 Dec 2005
    Posts
    124
    Threads
    97
    Credits
    62
    Thanked
    3

    Default ہارڈ دسک کے بارے معلومات درکار ہیں

    السلام علیکم:میں ونڈوز10 یوز کرتا ہوں۔کچھ دنوں سے دوران انسٹالیشن ونڈوز میں کچھ ایرر آ رہے ہیں،جن کی مجھے سمجھ نہیں آ رہی ہے۔ کوئی ڈرائیو فارمیٹ یا ڈیلیٹ بھی نہیں ہوتی،نئی پارٹیشن نہیں ہوتی۔ہارڈ ڈسک تبدیل کر کے بھی دیکھ چکا ہوں۔ان سب کی تفصیل اس پوسٹ کے ساتھ اٹیچ ہے۔ نیز یہ بھی بتا دیں کہ اگر کسی ہارڈ ڈسک کو مکمل فارمیٹ کرنا ہو۔ونڈوز سمیت۔اس کا کیا طریقہ کار ہو گا۔کون سا سافٹ ویئر یوز ہو گا۔امید ہے کہ میری مکمل رہنمائی کی جائے گی۔ بہت شکریہ ہو گا۔۔
    ادریس چودھری
    Attached Images Attached Images     

  2. #2
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote idrees chaudhary said: View Post

    وعلیکم السلام۔ ادریس چودھری صاحب۔۔ آپ اپنی ہارڈ ڈیسک ڈائنمک پارٹیشن سے بیسک پارٹیشن میں کنورٹ کریں گے تو آپ کا مسئلہ حل ہوگا۔ اس کیلئے بہتر ہے "منی ٹول پارٹیشن" یا کوئی اور ہارڈ ڈیسک پارٹیشن یوٹیلیٹی استعمال کریں۔ منی ٹول پارٹیشن ویزرڈ ڈاؤن لوڈ یہاں سے ہوجائیگی۔
    Free Download MiniTool Partition Wizard | Best Partition Manager for Windows PC and Server
    مزید تفصیل جاننے کیلئے اس لنک پر جائیں۔
    Windows Cannot Be Installed to a Disk? Here Are Solutions (partitionwizard.com)
    منی ٹول پارٹیشن پورٹیبل ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر جائیں:
    Portable MiniTool Partition Wizard Technician v12.3 (x64) + WinPE (fcportables.com)

  3. #3
    idrees chaudhary's Avatar
    idrees chaudhary is offline Senior Member+
    Last Online
    26th April 2023 @ 01:03 PM
    Join Date
    17 Dec 2005
    Posts
    124
    Threads
    97
    Credits
    62
    Thanked
    3

    Default

    جناب بہت شکریہ ۔۔۔ریپلائی کرنے کا۔ آپ نے جو لنک دیئے ہیں وہ میں نے چیک کیئے ہیں،مگر ان میں کوئی سافٹ وئیر فری نہیں ہے۔۔۔ میرا مسئلہ جوں کا تو
    ڈائنمک پارٹیشن سے بیسک پارٹیشن سے ہو جائے تو میرا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔مزید رہنمائی فرما دیں۔ اپنا واٹس ایپ نمبر سینڈ کر رہا ہوں۔ممکن ہو تو ادھر رابطہ کر لیں۔
    ادریس چودھری۔
    جہلم

  4. #4
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    [QUOTE=idrees chaudhary;5970661]جناب بہت شکریہ ۔۔۔ریپلائی کرنے کا۔ آپ نے جو لنک دیئے ہیں وہ میں نے چیک کیئے ہیں،مگر ان میں کوئی سافٹ وئیر فری نہیں ہے۔۔۔ میرا مسئلہ جوں کا تو
    ڈائنمک پارٹیشن سے بیسک پارٹیشن سے ہو جائے تو میرا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔مزید رہنمائی فرما دیں۔ اپنا واٹس ایپ نمبر سینڈ کر رہا ہوں۔ممکن ہو تو ادھر رابطہ کر لیں۔
    ادریس چودھری۔
    جہلم
    معذرت۔۔ آپ ایسا کریں کہ میں نے جو لنک پورٹیبل سافٹویئر کا شیئر کیا ہے، وہ ڈاؤنلوڈ کرلیں۔ وہ فری ہے۔ اور اس کو انسٹال کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔دیگر میں لنک آپ سے شیئر کروں گا۔ آپ اپنا نمبر تھریڈ سے ڈیلیٹ کردیں تاکہ کوئی اس کو مس یوز نہ کرے۔

  5. #5
    idrees chaudhary's Avatar
    idrees chaudhary is offline Senior Member+
    Last Online
    26th April 2023 @ 01:03 PM
    Join Date
    17 Dec 2005
    Posts
    124
    Threads
    97
    Credits
    62
    Thanked
    3

    Default ڈائنمک پارٹیشن سے بیسک پارٹیشن

    نہیں مل رہا یہ سافٹ وئیر۔ پلیز سکرین شارٹ کے ذریعے سمجھا دیں۔۔ شکریہ ہو گا

  6. #6
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote idrees chaudhary said: View Post
    نہیں مل رہا یہ سافٹ وئیر۔ پلیز سکرین شارٹ کے ذریعے سمجھا دیں۔۔ شکریہ ہو گا
    Portable MiniTool Partition Wizard Technician v12.3 (x64) + WinPE (fcportables.com)
    اس لنک پہ سافٹویئر بالکل فری اور پورٹیبل ہے۔ اس کے علاوہ نیچے ایک اور لنک دیا ہے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرلیں۔
    (2) New Message! (sadeempc.com)

Similar Threads

  1. Replies: 72
    Last Post: 29th July 2018, 05:33 PM
  2. رمضان المبارک کے د وسرے عشرے کی دعاء چاہیے???
    By Aamirshehzad in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 0
    Last Post: 27th July 2013, 06:20 AM
  3. کس عمر میں بچوں کو روزہ رکھنے کی عادت ڈالنا &#
    By ikram62 in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 4
    Last Post: 11th July 2012, 09:03 AM
  4. Replies: 18
    Last Post: 14th July 2011, 01:54 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 12th August 2009, 05:22 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •