السلام علیکم
دوستو! مجھے ایک ایسے موبائل کی ضرورت ہے جو کہ 5 یا 6 گھنٹے مسلسل ویڈیو ریکارڈنگ کر سکتا ہو۔
آن لائن چیک کیا ہے۔
Samsung GalaxyS21 Ultra
کی بیٹری
(Li-Po Non removable), 5000 mAh
ہے ۔ جب کہ
Apple iPhone 12 Pro Max
کی بیٹری
(Li-ion Non removable), 3687 mAh
ہے۔
آئی فون کلرز ڈسپلے کے لحاظ سے تو بہت اچھا ہے۔
امید ہے احباب راہ نمائی فرمائیں گے۔ بہت شکریہ