بھائیو۔۔۔ امید ہے آپ سب بفضلہ تعالی خیریت سے ہونگے۔ میں آج پھر اپنا ایک تازہ بہ تازہ کلام لیکر حاضر ہوا ہوں۔ امید ہے کہ میرا زیادہ واسطہ خواب زدہ قوم سے پڑے گا۔ جس کے چند لوگ بیداری کی حالت میں ہیں باقی سب۔۔۔

وعلیکم اسلام برادر
دعا ہے کہ الله رب العزت پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے اور تمام جہاں کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بات میں تو دم ہے
بھلا دیے اُصول جو تھے کبھی آن پاکستان کی
سیانے کہتے ہیں کہ
قمیض اُٹھاؤ تو پیٹ اپنا ہی نظر آتا ہے
اپنا کلام ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
MaShaAllah
عامر چوھدری
Hmm alaa
Bookmarks