میرے پاس ٹیلی نار کا کا ایزی پیسہ اکاؤنٹ تھا جو بالکل ٹھیک تھا۔اور اس میں چند سو بیلنس ہے ۔چند دن پہلے میں نے اپنے شناختی کارڈ پر یو پیسہ اکاؤنٹ کھولنے کی کوشش کی۔جس کی وجہ سے میرا ایزی پیسہ اکاؤنٹ not active ہوا۔3737 اورریٹیلر دونوں کو اس کے حوالے سے گیا ہوں مگر انہوں نے کوئی مدد نہیں کی۔ اب 3737 والے کہتے ہیں کہ ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک جاؤ جبکہ کوہاٹ میں اس کی کوئی برانچ نہیں ہے ۔
کوئی دوست اس کا حل بتائے ۔



Sent from my E2 Noir using Tapatalk