Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 25 to 36 of 38

Thread: PYTHON -INTRODUCTION CLASS ONE

  1. #25
    bilal_hm's Avatar
    bilal_hm is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2023 @ 05:49 PM
    Join Date
    05 Jan 2010
    Location
    ...............
    Gender
    Male
    Posts
    1,219
    Threads
    46
    Credits
    1,595
    Thanked
    56

    Default

    jazakallah
    ‎"Everybody in this world loves you for his own interest. Only ALLAH Loves you for your interest."

  2. #26
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote bilal_hm said: View Post
    jazakallah
    اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ

  3. #27
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    السلام علیکم جناب والا میں بھی واپس آگیا ہوں اور سردیوں کی راتیں ہیں تو ٹائیم بھی ہوگا
    موبائل فیلڈ جوائن کرنے کے بعد وقت کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
    مگر جیسا کہ آپ نےکہا آنلائین کا دور ہے تو میں بھی کچھ آنلائن کام کر رہا ہوں جس کی وجہ آپ کے اس قیمتی کورس کا حصہ بننے شاید دیر کر دی ہے
    مگر آپ کی دعا رہی تو پائتھن کو بہت جلد سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
    اور میری فیلڈ میں اس کی ضرورت بھی بہت ہے
    باقی جو اللہ پاک کو منظور
    آپ کی کاوشوں کو سلام پیش کرتے ہیں
    جو کہ دل سے قبول کرلیں
    (معافی بار بار اعتبار ایک بار)

  4. #28
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Abubaker30 said: View Post
    السلام علیکم جناب والا میں بھی واپس آگیا ہوں اور سردیوں کی راتیں ہیں تو ٹائیم بھی ہوگا
    موبائل فیلڈ جوائن کرنے کے بعد وقت کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
    مگر جیسا کہ آپ نےکہا آنلائین کا دور ہے تو میں بھی کچھ آنلائن کام کر رہا ہوں جس کی وجہ آپ کے اس قیمتی کورس کا حصہ بننے شاید دیر کر دی ہے
    مگر آپ کی دعا رہی تو پائتھن کو بہت جلد سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
    اور میری فیلڈ میں اس کی ضرورت بھی بہت ہے
    باقی جو اللہ پاک کو منظور
    آپ کی کاوشوں کو سلام پیش کرتے ہیں
    جو کہ دل سے قبول کرلیں
    اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ برادر

  5. #29
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    بہترین عالمگیر بھائی۔
    بہت اچھا سلسلہ شروع کر رہے ہیں آپ۔
    ہمیں ضرور بتائیے گا کہ اس لینگوئج سے ہم کیا کیا کر سکتے ہیں۔
    کس قسم کی چیزیں ڈیولپ کرسکتے ہیں۔
    اور باقی لینگوئجز کو چھوڑ کر ہمیں پائیتھون کو ہی کیوں چننا چاہیے۔

  6. #30
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="DarkOrange"][SIZE="6"][B]
    Quote Abubaker30 said: View Post
    السلام علیکم جناب والا میں بھی واپس آگیا ہوں
    مگر آپ کی دعا رہی تو پائتھن کو بہت جلد سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
    اور میری فیلڈ میں اس کی ضرورت بھی بہت ہے
    باقی جو اللہ پاک کو منظور
    آپ کی کاوشوں کو سلام پیش کرتے ہیں
    جو کہ دل سے قبول کرلیں
    وعلیکم السلام
    پہلی اور دوسری کلاس کو توجہ سے پڑھیں
    ساتھ
    میں میری اور شاہین بھائی کی ساری پوسٹوں پر خاص توجہ دیجیے گا
    تاکہ
    جو کمی بیشی کلاس میں رہ گئی تھی وہ اُس جگہ ڈسکس کی گئی ہے
    جو کہ آپ سب دوستوں کے لئے مذید مفید رہے گی

  7. #31
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote WaqeeHaidar said: View Post
    بہترین عالمگیر بھائی۔
    بہت اچھا سلسلہ شروع کر رہے ہیں آپ۔
    ہمیں ضرور بتائیے گا کہ اس لینگوئج سے ہم کیا کیا کر سکتے ہیں۔
    کس قسم کی چیزیں ڈیولپ کرسکتے ہیں۔
    اور باقی لینگوئجز کو چھوڑ کر ہمیں پائیتھون کو ہی کیوں چننا چاہیے۔
    اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
    کلاس ٹو
    میں آپ کے سوالات کے جوابات موجود ہیں اس میں لکھی شئیر کے علاوہ میری اور شاہین بھائی کی پوٹس کو توجہ سے پڑھیں
    Name:  Capture.jpg
Views: 38
Size:  22.9 KB

  8. #32
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    کیونکہ یہ اوپن سورس ٹول ہے اس لئے اس کو کوئی بھی اپنے علم کے مطابق اپڈیٹ بھی کر سکتا ہے
    اور
    اس زبان کے حوالے سے نیٹ پر بے شمار علم موجود ہے
    اس لئے سیکھنے والے کو کوئی مسلہ درپیش نہیں آئے گا

  9. #33
    MUAVIA RYK's Avatar
    MUAVIA RYK is offline Senior Member+
    Last Online
    8th April 2023 @ 09:43 AM
    Join Date
    24 Apr 2014
    Gender
    Male
    Posts
    126
    Threads
    7
    Credits
    1,713
    Thanked
    2

    Default

    آج پہلی کلاس پڑھی۔مزید کلاس پڑھ کر دیکھتے ہیں پائتھن کس بلا کا نام ہے

  10. #34
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    جی ضرور ۔۔۔آپ کی آمد کا بہت شکریہ ۔۔۔اچھا لگا آپ کو اس تھریڈ میں دیکھ کر
    -۔-۔-۔-
    پہلی اور دوسری کلاس کو توجہ سے پڑھیں
    ساتھ
    میں میری اور شاہین بھائی کی ساری پوسٹوں پر خاص توجہ دیجیے گا
    تاکہ
    جو کمی بیشی کلاس میں رہ گئی تھی وہ اُس جگہ ڈسکس کی گئی ہے
    جو کہ آپ سب دوستوں کے لئے مذید مفید رہے

  11. #35
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    کہاں تک پہنچے برادر
    اگر کوئی مشکل پیش آرہی ہے تو ہمارے ساتھ شئیر کیجیےگا

  12. #36
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    کیا کوئی دوست بتائے گا کہ کس کس نے اس کورس کو کرنے کی کوشش کی؟

Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. PHP to PDF-Class 1 introduction
    By ali_num13 in forum PHP MySQL
    Replies: 8
    Last Post: 13th February 2020, 06:18 PM
  2. PHP to PDF-Class 1 introduction
    By ali_num13 in forum Urdu Tutorials & Designing
    Replies: 4
    Last Post: 31st May 2016, 10:13 AM
  3. PHP to PDF-Class 1 introduction
    By ali_num13 in forum Courses
    Replies: 4
    Last Post: 26th February 2016, 01:00 AM
  4. PHP to PDF-Class 1 introduction
    By ali_num13 in forum Computer Articles
    Replies: 2
    Last Post: 25th February 2016, 07:28 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •