لیں جی مبارک ہو ہم نے اپ گریڈ ورژن بھی انسٹال کر لیا ہے کچھ مذید کام کرنے کے لئے
مراد سیکھنے کے لئے ہاں ایک اچھی بات یہ بھی ہوئی ہے کہ ہم نے
python
کو
Visual Studio
کے ساتھ مرج کر دیا ہے
اب سی پلس پلس اور پائتھن کو کا کام ایک ہی جگہ ہو جایا کرے گا
Name:  sp inst.jpg
Views: 4
Size:  52.1 KB
Name:  sp3.jpg
Views: 4
Size:  30.3 KB