Quote Haseeb Alamgir said: View Post

وہ نیک ارادہ ہی تو شئیر کرنے کا کہا جارہا ہے
سیانے تو نیک ارادے کا مطلب
نکاح
کرنے کے لیتے ہیں
ہاہاہاہا
ارے نہیں جناب ابھی اتنا نیک بھی نہیں ہوا میں کم سے 2024 تک ایسا کوئی نیک ارادہ نہیں ہے