یہ جو نیچے اسکرین نظر آرہی ہے اس میں سے ونڈو کو منتخب فرمائیں
بمعہ بٹ کے
جیسے ہی آپ کلک کریں گے تو ڈاؤن لوڈینگ شروع ہو جائے گی
میں نے ابھی ابھی چیک کیا ہے
شکریہ شاہین لطیف بھائی آپ نے لنک شئیر کر دیا اور ہم گوگل پر بھٹکنے سے بچ گئے
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
بہت شکریہ ریپلائی کرنےکا
میں نےابھی چیک کیا ہے وہی پیج اوپن ہو رہا ہے
جس کا اسکرین شارٹ دیا گیا ہے
بس تھوڑا نیچے کی جانب کرسر کو لے کر جانا ہوگا
https://www.anaconda.com/products/individual
اتنی محنت کرنے کا بھی بہت شکریہ
جزاک اللہ
پائتھن
کا کوئی بھی ورژن فری میں کوئی بھی اس جگہ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے
https://www.python.org/downloads/
This is Just a Painting !
Bookmarks