For reading Previous Classes, click here
Class 1
https://www.itdunya.com/showthread.p...TION-CLASS-ONE
Class 2
https://www.itdunya.com/showthread.p...TWO&highlight=
For reading Previous Classes, click here
Class 1
https://www.itdunya.com/showthread.p...TION-CLASS-ONE
Class 2
https://www.itdunya.com/showthread.p...TWO&highlight=
سافٹوئیر انسٹال کر لیا ہے۔ اور کچھ اس طرح اوپن ہوا ہے۔ کیا یہ ایسا ہی ہے ؟
آپ نے اینا کونڈا کو انسٹال کیا ہے تو اسٹارٹ مینو بار سے اینا کونڈا کھولیں وہاں آپ کوکچھ آپشن نظر آئیں گے
ان میں سے اینا کونڈا نیوی گیٹر کو استعمال کریں اس کے بعد اسپائیڈر اور جیوپیڑنوٹ بک کھول کر پائتھن پروگرام لکھیے اور رن کریں
اس حوالے سے کلاس 4 تیار کر لی گئی ہے آنے والے کل شئیر کی جائے گی
ان شاء اللہ
مین اسکرین
اس کی تھوڑی سیٹینگ کرنی ہوگی کوشش کرتا ہوں کہ اس بات کو بھی
اسکرین شارٹ کے زریعے اگلی کلاس میں شئیر کروں
>>>اگر آپ کی اسکرین اورپر والی اسکرین جیسی آجاتی ہےتو ان ایروز
کے آگے ہی
Print(" IT Dunya.com")
لکھ کر انٹر کریں گےتو فوری آپ کو جواب مل جائے گا
IT Dunya.com
اگر اس شیل سے باہر جانا ہوگا تو
Exit()
لکھ کر باہر چلیں جائیں
سافٹوئیر دوبارہ سے انسٹال کیا ہے۔ ڈاونلوڈ سائز
457 MB
اور انسٹال کرنے کے بعد ہارڈ ڈِسک پر سائز
5.04GB
انسٹالیشن میں بیس سے پچیس منٹ لگے ہیں۔
انسٹال ہونے کے بعد کا سکرین شاٹ۔
اینا کونڈا نیویگیٹر اوپن ہونے کے بعد یہ کھلا ہے۔
اس کے بعد سپائڈر کو اوپن کیا تو یہ پیج اوپن ہوا۔
اس کے بعد جوپیٹر کو اوپن کیا تو یہ پیج اوپن ہو گیا۔
اب اس سے آ گے آپ نے تفصیل سے بتانا ہے۔ یہ سمجھ کر کہ ہم بالکل نکمے ہیں اور ہمیں اس کے بارے میں کچھ معلوم نہیں۔
اظہارِپسندیدگی کا بہت شکریہ
پائتھن
کا کوئی بھی ورژن فری میں کوئی بھی اس جگہ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے
https://www.python.org/downloads/
اگر کسی دوست کو پاتھ سیٹ کرنے کے حوالے سے کوئی مشکل درپیش ہوتو وہ
کلاس
8
کا وزٹ ضرورت کرے
Bookmarks