Assalam O Alaikum
maine laptop main new window 8 install ki hy to jab koi software install kerne lgta hun
THIS APP CANNOT RUN ON YOUR PC
TO FINA A VERSION FOR YOUR PC, CHECK WITH THE SOFTWARE PUBLISHER
Assalam O Alaikum
maine laptop main new window 8 install ki hy to jab koi software install kerne lgta hun
THIS APP CANNOT RUN ON YOUR PC
TO FINA A VERSION FOR YOUR PC, CHECK WITH THE SOFTWARE PUBLISHER
no reply ?
please help
برادر آپ نے جس ڈی وی ڈی سے ونڈو 8 انسٹال کی ہے اُس کے علاوہ آپ کسی دوسری ڈی وی ڈی سےونڈوانسٹال کریں گے تو امید ہے کہ آپ کا یہ مسلہ حل ہو جائے گا۔
اس ڈی وی ڈی میں بَگ موجود ہونے کی وجہ سے آپ کو یہ ایرر موصول ہو رہا ہے
-۔-۔-۔
ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ آپ جو پروگرام انسٹال کر نا چاہتے ہیں
اور کی پروگرام فائل کی
پراپرٹی
میں جائیں اور اُسے بتائیں یہ اس پروگرام کو
ونڈو سیون
کے موڈ میں چلائے تو بھی قوی امید ہے کہ آپ اپنا پروگرام رن کر سکیں گے
- - - Updated - - -
آپ یہ بھی بتائیں کہ آپ کی ونڈو کتنے بٹ والی ہے؟
اس کے علاوہ ایک حل اور بھی ہے وہ یہ کہ آپ مائکروسوفٹ کی ویب سائٹ پر جا کر وہاں سے
تھوڑا نیچے کی طرف جا کر اس فائل کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں
انسٹال کرتے وقت جو آپشن مانگا جائے گاسنڈ رپورٹ میں وہاں " نو" پر کلک کردیجیےگا
اگلی اسکرین جو آئے گی اس کے پہلے آپشن کو منتخب کیجیے گا
باقی کو رہنے دینا ہے
پھر اپنے
پروگرام فائل کی
پراپرٹی
میں جائیں اور اُسے بتائیں یہ اس پروگرام کو
ونڈو سیون
تب بھی یہ مسلہ حل ہو سکتا ہے
-۔-۔-۔
بعض مرتبہ یہ مسلہ ونڈو 10 میں بھی آتا ہے
اُس کا حل بھی یہی ہے
ونڈو کی سی ڈی چینج کر لیں مسئلہ حل ہو جائے گا نیو ونڈو کر لیں
پائتھئن لینگوئج کی کلاسز کا لنک دیں عالمگیر بھائی
Bookmarks