بہت خوب برادر ہم ضرور اس کی کوشش کریں گے
آج دوپہر میں ہی اس کو ٹرائی کرنے کی
ویسے آپ نے اتنی آسانی سے سیکھایا ہے کہ بہتر طور پر سمجھ آگئی ہے کہ ہم
تحریر کو فر میں کس طرح تبدیل کر سکیں گے
ہمارے ساتھ اپنا علم شئیر کرنے کا بہت شکریہ
-۔-۔-۔
اگلی ٹیوٹوریل میں یہ کام شئیر کیا جائے کہ ہم انسانی چہرے پر
لائٹ
کس کس زاویے سے اور کس طرح سے ڈال سکتے ہیں
مراد
روشن کر سکتے ہیں
انتظار رہے گا