وعلیکم اسلام
ایک اور بہت عمدہ ٹوٹوریل، زبردست کام جناب

ویسے آپ سے ایک چھوٹی سی ریکویسٹ ہے کہ ویڈیوز میں گانے اور ایکٹرز کی تصاویر کی فارم پے اجازت نہیں ہے

مگر آپ کا مقصد ہمیں سیکھنا ہے تو اس کے لیے میں مینجمنٹ سے اجازت مانگو گا اگر وہ دے دین تو بہت مناسب ہو جاے گا

جزاک اللہ خیرا