!السلام و علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ میں یہاں آپ کا نیا ممبر ہوں۔ میں بیسک ہیلتھ یونٹ سے تعلق رکھتا ہوں ۔ میں آپ کو یہاں بیماریوں اور صحت سے متعلق مسائل اور انکے گھریلو ٹوٹکے اور انکے علاج کے بارے میں بتائو ں گا۔ اور صحت سے متعلق فائدہ مند آرٹیکلز بھی آپ کو ملیں گے۔