ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی بس اس کی سزا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی بس اس کی سزا ہے
Bhot Khoob
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
Yeh shair kisne kaha hai?
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
عمدہ بات ہے
مگر
درست انداز میں پوسٹ نہیں ہونے کی وجہ سے کچھ کچھ کمی محسوس ہو رہی ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی بس اس کی سزا ہے
Bookmarks