برادر آپ کچھ غلط کر رہےہونگے
میرے پاس اس وقت پورٹیبل ہے اُس میں بھی یہ آپشن نظر آرہا ہے
ویسےمیرا خیال ہے کہ ورژن کوئی سا بھی ہو یہ آپشن ہر حالت میں اُس میں موجود ہوگا
پھر سے ٹرائی کریں
This is Just a Painting !
جی شاہین بھائی کچھ مسلہ حل ہوا؟
جو میں نے سکرین شاٹ شئیر کیا ہے وہ اسی طرح کیا تھا۔
پراپرٹی پر کلک کرنے کے بعد پراپرٹیز والا ٹیب جب کھلتا ہے تو اس میں کچھ بھی نہیں ہوتا۔
جزاك الله خير![]()
Bookmarks