Results 1 to 11 of 11

Thread: سُپر موڈریٹر کا آرٹیکل اخبار میں۔

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,342
    Threads
    1878
    Credits
    85,468
    Thanked
    1656

    Default سُپر موڈریٹر کا آرٹیکل اخبار میں۔

    السلام علیکم
    آئی ٹی دُنیا کے معزز ممبران آج آپ سے ایک خوشخبری شئیر کرنے جا رہا ہوں۔
    ہمارے اس فورم کے بہت پرانے سُپر موڈریٹر جناب فصیح الدین محمد ناصر صاحب کا انٹرویو راولپنڈی کے اخبار روزنامہ اساس نے آج شائع کیا ہے۔
    جناب فصیح الدین صاحب کی اس فورم پر بھی بیشمار خدمات موجود ہیں۔ باقی آپ لوگ اس تھریڈ میں پڑھ سکتے ہیں۔
    اخبار پڑھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
    http://dailyasas.com.pk/epaper/index...ate=2021-03-18
    Name:  Fasih ud din1.jpg
Views: 35
Size:  181.6 KB
    Name:  Fasih ud din.jpg
Views: 35
Size:  150.1 KB

  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    20,567
    Threads
    1114
    Credits
    24,243
    Thanked
    4779

    Default

    ماشااللہ دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی،۔۔اللہ سے دعا ہے کہ فصیح الدین بھائی کو اور کامیابی عطا فرمائیں۔۔۔ فصیح الدین بھائی کی ختم نبوت کے لئے اور فتنہ دجال کے حلاف بے شمار حدمات ہے۔۔ اور بہترین انداز میں اپنے حدمات کو پیش کیا ہے۔۔ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہوگی۔۔ اللہ ان کو اس کام کا جزائے خیر عطار فرمائیں۔۔
    سن کر بھی خوشی ہوئی کہ فصیح الدین بھائی شعبہ تدریس سے وابستہ ہے۔۔ اور اپنی قیمتی معلومات دوسروں سے شیئر کرر ہے۔۔ اللہ تبارک وتعلی ہر جگہ کامیابی عطا فرمائیں۔۔ آمین۔۔۔۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  3. #3
    Adeel's Avatar
    Adeel is offline Super Moderator
    Last Online
    2nd May 2021 @ 12:46 AM
    Join Date
    29 Jul 2009
    Location
    KOTLI A.K
    Gender
    Male
    Posts
    12,517
    Threads
    507
    Credits
    8,297
    Thanked
    1888

    Default

    ماشااللہ

  4. #4
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام علیکم
    آئی ٹی دُنیا کے معزز ممبران آج آپ سے ایک خوشخبری شئیر کرنے جا رہا ہوں۔
    ہمارے اس فورم کے بہت پرانے سُپر موڈریٹر جناب فصیح الدین محمد ناصر صاحب کا انٹرویو راولپنڈی کے اخبار روزنامہ اساس نے آج شائع کیا ہے۔
    جناب فصیح الدین صاحب کی اس فورم پر بھی بیشمار خدمات موجود ہیں۔ باقی آپ لوگ اس تھریڈ میں پڑھ سکتے ہیں۔
    اخبار پڑھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
    http://dailyasas.com.pk/epaper/index...ate=2021-03-18
    Name:  Fasih ud din1.jpg
Views: 35
Size:  181.6 KB
    Name:  Fasih ud din.jpg
Views: 35
Size:  150.1 KB
    وعلیکم السلام

    جزاک اللہ سر ۔ آپ کی محبت، شفقت، چاہت اور خلوص کا بے حد مشکور ہوں ۔۔ اللہ پاک آپ کے علم میں، عمل میں، رزق میں، عمر میں اور زندگی کے ہر کام میں برکتیں عطا فرمائیں اور آپ کو دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں ۔۔ آمین

    خوش رہیں ۔۔ آج تک جو کچھ اس فورم پر کیا یا جس بھی پلیٹ فارم پر کیا ،، ہمیشہ کوشش رہی کہ ایک اچھے طریقے سے دین و دنیا کو ساتھ لے کر چلا جا سکے اور لوگوں تک اہم ترین چیزیں معتدل رویے کے ساتھ پہنچائی جا سکیں ۔۔ اللہ پاک عافیت کریں اور ہمیشہ صحیح راہ پر قائم رکھیں ۔۔ آمین

  5. #5
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    ماشااللہ دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی،۔۔اللہ سے دعا ہے کہ فصیح الدین بھائی کو اور کامیابی عطا فرمائیں۔۔۔ فصیح الدین بھائی کی ختم نبوت کے لئے اور فتنہ دجال کے حلاف بے شمار حدمات ہے۔۔ اور بہترین انداز میں اپنے حدمات کو پیش کیا ہے۔۔ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہوگی۔۔ اللہ ان کو اس کام کا جزائے خیر عطار فرمائیں۔۔
    سن کر بھی خوشی ہوئی کہ فصیح الدین بھائی شعبہ تدریس سے وابستہ ہے۔۔ اور اپنی قیمتی معلومات دوسروں سے شیئر کرر ہے۔۔ اللہ تبارک وتعلی ہر جگہ کامیابی عطا فرمائیں۔۔ آمین۔۔۔۔
    ثم آمین

    جزاک اللہ سر ۔ آپ کی محبت، شفقت، چاہت اور خلوص کا بے حد مشکور ہوں ۔۔ اللہ پاک آپ کے علم میں، عمل میں، رزق میں، عمر میں اور زندگی کے ہر کام میں برکتیں عطا فرمائیں اور آپ کو دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں ۔۔ آمین

    خوش رہیں ۔۔ آج تک جو کچھ اس فورم پر کیا یا جس بھی پلیٹ فارم پر کیا ،، ہمیشہ کوشش رہی کہ ایک اچھے طریقے سے دین و دنیا کو ساتھ لے کر چلا جا سکے اور لوگوں تک اہم ترین چیزیں معتدل رویے کے ساتھ پہنچائی جا سکیں ۔۔ اللہ پاک عافیت کریں اور ہمیشہ صحیح راہ پر قائم رکھیں ۔۔ آمین

    - - - Updated - - -

    Quote Adeel said: View Post
    ماشااللہ

    جزاک اللہ بھائی ۔ آپ کی محبت، شفقت، چاہت اور خلوص کا بے حد مشکور ہوں ۔۔ اللہ پاک آپ کے علم میں، عمل میں، رزق میں، عمر میں اور زندگی کے ہر کام میں برکتیں عطا فرمائیں اور آپ کو دین و دنیا کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے نوازیں ۔۔ آمین

    خوش رہیں ۔۔ آج تک جو کچھ اس فورم پر کیا یا جس بھی پلیٹ فارم پر کیا ،، ہمیشہ کوشش رہی کہ ایک اچھے طریقے سے دین و دنیا کو ساتھ لے کر چلا جا سکے اور لوگوں تک اہم ترین چیزیں معتدل رویے کے ساتھ پہنچائی جا سکیں ۔۔ اللہ پاک عافیت کریں اور ہمیشہ صحیح راہ پر قائم رکھیں ۔۔ آمین

  6. #6
    shahzebjan34 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th May 2021 @ 05:39 AM
    Join Date
    18 Jun 2013
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    234
    Threads
    1
    Credits
    2,071
    Thanked
    0

    Default

    ماشااللہ

  7. #7
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,642
    Threads
    672
    Credits
    9,489
    Thanked
    1925

    Default

    ​ماشاءاللہ جزاک اللہ بہت اچھی پوسٹ شئیر کی ہے آپ نے

  8. #8
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    7th May 2021 @ 12:58 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    16,860
    Threads
    297
    Credits
    26,467
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام برادر شاہین
    سُپر موڈریٹر جناب فصیح الدین محمد ناصر صاحب کا انٹرویوپڑھا پڑھ کر اچھا لگا
    اور ان کے خیالات سے آگاہی ہوئی
    ہمارے ساتھ یہ آگاہی شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  9. #9
    Nice_Thinker's Avatar
    Nice_Thinker is offline Senior Member+
    Last Online
    15th April 2021 @ 07:56 PM
    Join Date
    12 May 2013
    Location
    Islamabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    209
    Threads
    44
    Credits
    57
    Thanked
    12

    Default

    Ary wah, good work, keep it up

  10. #10
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    23,590
    Threads
    285
    Credits
    108,140
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام علیکم
    آئی ٹی دُنیا کے معزز ممبران آج آپ سے ایک خوشخبری شئیر کرنے جا رہا ہوں۔
    ہمارے اس فورم کے بہت پرانے سُپر موڈریٹر جناب فصیح الدین محمد ناصر صاحب کا انٹرویو راولپنڈی کے اخبار روزنامہ اساس نے آج شائع کیا ہے۔
    جناب فصیح الدین صاحب کی اس فورم پر بھی بیشمار خدمات موجود ہیں۔ باقی آپ لوگ اس تھریڈ میں پڑھ سکتے ہیں۔
    اخبار پڑھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
    http://dailyasas.com.pk/epaper/index...ate=2021-03-18
    Name:  Fasih ud din1.jpg
Views: 35
Size:  181.6 KB
    Name:  Fasih ud din.jpg
Views: 35
Size:  150.1 KB
    ماشاء اللہ بہت خوب

  11. #11
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    23,590
    Threads
    285
    Credits
    108,140
    Thanked
    970

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    ماشااللہ دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی،۔۔اللہ سے دعا ہے کہ فصیح الدین بھائی کو اور کامیابی عطا فرمائیں۔۔۔ فصیح الدین بھائی کی ختم نبوت کے لئے اور فتنہ دجال کے حلاف بے شمار حدمات ہے۔۔ اور بہترین انداز میں اپنے حدمات کو پیش کیا ہے۔۔ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہوگی۔۔ اللہ ان کو اس کام کا جزائے خیر عطار فرمائیں۔۔
    سن کر بھی خوشی ہوئی کہ فصیح الدین بھائی شعبہ تدریس سے وابستہ ہے۔۔ اور اپنی قیمتی معلومات دوسروں سے شیئر کرر ہے۔۔ اللہ تبارک وتعلی ہر جگہ کامیابی عطا فرمائیں۔۔ آمین۔۔۔۔
    آمین ثم آمین

Similar Threads

  1. Replies: 22
    Last Post: Today, 04:40 AM
  2. برف زاروں کا ُ پر اسرار مکین یٹی
    By Saimjee7 in forum General Knowledge
    Replies: 12
    Last Post: 27th May 2015, 08:14 PM
  3. Replies: 60
    Last Post: 26th March 2015, 08:33 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 20th June 2011, 05:52 AM
  5. Replies: 10
    Last Post: 17th May 2011, 01:45 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •