PAKISTAN ZINDABAD
ماری بدقسمتی رہی ہے کہ ہمیں قیام پاکستان کے بعد اکابرین کا زیادہ ساتھ نہ مل سکا۔ کہ وہ قوم کی اچھی طرح سے تربیت کر سکیں۔
لیکن جتنا انہوں نے سکھایا
وہ آج بھی پاکستانی قوم کے لئے بڑا اثاثہ ہے
اگر اس اثاثے کا صحیح استعمال کیا جاتا تو
آج پاکستانی قوم دنیا کی بڑی اور ترقی یافتہ ممالکوں کی فہرست میں شامل ہوتی
خیر
پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ
پاکستان رمضان المبارک کی 27ویں شب قدر 14اگست 1947ءکو وجو دمیں آیا ان شاءاللہ یہ ہمیشہ قائم رہے گا
Bookmarks