آج کی اخباری اطلاع کے مطابق پی ٹی سی ایل نے
یکم اپریل 2021
سے کال چارجز بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے
اعلانیے کے مطابق لینڈ لائن سے لینڈ لائن فی منٹ کال چارجز مین 20 پیسے کا اضافہ ہوگا
اور
فی منٹ کال چارجز ایک روپیہ پچاس پیسے ہونگے
جبکہ
لینڈ لائن سے موبائل فون فی منٹ کال چارجز2 روپے 66 پیسے کی ہوگی
Name:  news-59.gif
Views: 45
Size:  24.7 KB