Results 1 to 3 of 3

Thread: احتیاظی تدابیر

  1. #1
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default احتیاظی تدابیر

    السلام علیکم

    بے شمار خواتین کرونا وائرس کے ڈر سے منہ چھپا رہی ہیں، کاش ربِ کائنات کے ڈر سے یہ فیصلہ کرلیا جاتا تو کتنا بہتر ہوتا۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمارہے ہیں،
    اے نبی ﷺ اپنی بیبیوں سے کہو دو کے اپنا چہرہ چھپائے رکھیں

    ذرا تصور کیجئے، کہ نبی ﷺ کی بیبیاں اور سامنے کون صحابہ اکرام رضوان اللہ اجمعین ایسی عظیم ہستیوں سے پردہ کروانے کا حکم دیا جارہا ہے۔

    ایک مرتبہ ایک نابینا صحابی حضرت ام مکتوم رضی اللہ تعالی عنہ آپ ﷺ کے گھر تشریف لائے تو آپ ﷺ سے اپنی بیبیوں سے فرما کہ اندر چلیں جائیں تو جواب ملا اے اللہ کہ رسول ﷺ یہ تو نابینا ہیں تو آپ ﷺ سے فرمایا کہ یہ تو نابینا ہیں لیکن تم تو نابینا نہیں۔

    ذرا تصور کیجئے، کہ نبی ﷺ کی بیبیاں اور سامنے نابینا صحابی ایسی عظیم ہستی سے پردہ کروانے کا حکم دیا جارہا ہے۔

    لیکن آج کل کی تعلیم یافتہ لڑکیاں کہتی ہیں کہ پردہ تو دل کا ہوتا ہے، ایسا نہیں بلکہ پردہ چہرے کا ہوتا ہے۔ جب رشتے طے ہوتے ہیں تو لڑکی کا چہرہ ہی دیکھا جاتا ہے صرف ہاتھ پاؤں دیکھ کر رشتہ طے نہیں کرلیا جاتا، تو ظاہر ہوا کے سارا معاملہ چہرے کا ہی ہے۔

    لہذٰا التجا ہے کہ کرونا کے ڈر سے نہیں بلکہ اپنے خالق و مالک کے ڈر اور حکم سے یہ کام کیا جائے ان شاء اللہ دنیا اور آخرت میں بہت فائدہ ہوگا۔ اجازت اللہ نگہبان

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote maktabweb said: View Post

    اعلی

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:41 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    اللہ پاک ہم سب کو دین کی درست سمجھ عطا فرمائے آمین

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 11th October 2014, 02:49 PM
  2. خلفائے راشدین اور بیت المال کی حفاظت
    By Aasi_786 in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 19
    Last Post: 8th September 2014, 06:26 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 8th August 2010, 06:30 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 29th November 2009, 10:14 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •