Results 1 to 7 of 7

Thread: رمضان کی آمد

  1. #1
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default رمضان کی آمد

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    رمضان کے مبارک مہینے کی آمد آمد ہے، اس بابرکت مہینے کی تیاریاں اہتمام سے شروع کردینی چاہئے پتہ نہیں یہ رمضان یا آئندہ رمضان ہمیں نصیب ہو یا نہ ہو۔
    کوشش کیجیے کہ عید الاضحیٰ کی خریداری رمضان شروع ہونے سے پہلے کرلی جائے تاکہ رمضان کے دنوں میں بازاروں میں قیمتی وقت ضائع نہ ہو، جس طرح نماز ہم پر فرض ہے اور بغیر عذر کسی بھی حال میں چھوڑنا بہت بڑا گناہ ہے اسی طرح رمضان کے روزے فرض ہیں اور بغیر عذر کے کسی بھی حال میں نہیں چھوڑا جاسکتا، قرآن پاک کو درست پڑھنے کی فکر، نمازوں کو درست پڑھنے کی فکر، تراویح کا اہتمام نبی پاک ﷺ کی سیرت سے متعلق آگاہی اور دین سے متعلق بہت سے دیگر کام اور زکوٰۃ دینے کا اہتمام ان سب باتوں کی فکر ہم سب نے کرنی ہے۔

    اللہ کا احسان عظیم کہ اس نے ہمیں کسی اور مذہب میں پیدا نہیں کیا اللہ کا احسان عظیم کہ اللہ نے ہمیں کسی اور مخلوق میں نہیں پیدا کیا اللہ کا احسان عظیم کہ اللہ نے ہمیں کائنات کی سب سے عظیم شخصیت ہمارے پیارے نبی ﷺ کا اُمتی بنا یا۔ اللہ تعالیٰ کے احسانات کا حق ہم کبھی بھی ادا نہیں کرسکتے البتہ ہم ان احسانات کا شکر ادا کرنے کے لئے گناہوں سے بچنے اور فرائض و واجبات کا احتمام کرنے کی فکر اور کوشش ضرور کرسکتے ہیں۔

    اللہ تعالیٰ ہم سے کا خاتمہ ایمان پر فرمائے اور ہم سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور رمضان المبارک کو قیمتی بنانے توفیق عطا فرمائے۔ آ مین

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,274
    Threads
    411
    Credits
    39,651
    Thanked
    1813

    Default

    اللہ تعالیٰ ہم سے کا خاتمہ ایمان پر فرمائے اور ہم سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور رمضان المبارک کو قیمتی بنانے توفیق عطا فرمائے۔
    آ مین
    پر یہ بات وضاحت چاہتی ہے
    کوشش کیجیے کہ عید الاضحیٰ کی خریداری رمضان شروع ہونے سے پہلے کرلی جائے تاکہ رمضان کے دنوں میں بازاروں میں قیمتی وقت ضائع نہ ہو
    کاپی پیسٹ کا یہی مسلہ عام طور پر دیکھنے کو ملتا ہے

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,908
    Threads
    482
    Credits
    148,887
    Thanked
    970

    Default

    Quote maktabweb said: View Post
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    رمضان کے مبارک مہینے کی آمد آمد ہے، اس بابرکت مہینے کی تیاریاں اہتمام سے شروع کردینی چاہئے پتہ نہیں یہ رمضان یا آئندہ رمضان ہمیں نصیب ہو یا نہ ہو۔
    کوشش کیجیے کہ عید الاضحیٰ کی خریداری رمضان شروع ہونے سے پہلے کرلی جائے تاکہ رمضان کے دنوں میں بازاروں میں قیمتی وقت ضائع نہ ہو، جس طرح نماز ہم پر فرض ہے اور بغیر عذر کسی بھی حال میں چھوڑنا بہت بڑا گناہ ہے اسی طرح رمضان کے روزے فرض ہیں اور بغیر عذر کے کسی بھی حال میں نہیں چھوڑا جاسکتا، قرآن پاک کو درست پڑھنے کی فکر، نمازوں کو درست پڑھنے کی فکر، تراویح کا اہتمام نبی پاک ﷺ کی سیرت سے متعلق آگاہی اور دین سے متعلق بہت سے دیگر کام اور زکوٰۃ دینے کا اہتمام ان سب باتوں کی فکر ہم سب نے کرنی ہے۔

    اللہ کا احسان عظیم کہ اس نے ہمیں کسی اور مذہب میں پیدا نہیں کیا اللہ کا احسان عظیم کہ اللہ نے ہمیں کسی اور مخلوق میں نہیں پیدا کیا اللہ کا احسان عظیم کہ اللہ نے ہمیں کائنات کی سب سے عظیم شخصیت ہمارے پیارے نبی ﷺ کا اُمتی بنا یا۔ اللہ تعالیٰ کے احسانات کا حق ہم کبھی بھی ادا نہیں کرسکتے البتہ ہم ان احسانات کا شکر ادا کرنے کے لئے گناہوں سے بچنے اور فرائض و واجبات کا احتمام کرنے کی فکر اور کوشش ضرور کرسکتے ہیں۔

    اللہ تعالیٰ ہم سے کا خاتمہ ایمان پر فرمائے اور ہم سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور رمضان المبارک کو قیمتی بنانے توفیق عطا فرمائے۔ آ مین
    جزاك الله خير

  4. #4
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    بدگمانیوں سے پرہیز کرنا بہت اچھی بات ہے۔ الحمد اللہ پوری تحریر میری ہی ہے۔ بہرحال غلطی کی نشاندہی کا شکریہ

  5. #5
    Join Date
    07 Apr 2021
    Location
    rahim yar khan
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    124
    Threads
    2
    Credits
    563
    Thanked
    0

    Default

    bahot bahot shukria hamain budgumanio sy parheez krna chahie shukria

  6. #6
    meriweb is offline Senior Member+
    Last Online
    27th September 2021 @ 09:56 PM
    Join Date
    23 Jun 2020
    Gender
    Female
    Posts
    60
    Threads
    0
    Credits
    284
    Thanked
    0

    Default

    Ramadan 2021 Mubarak to all Muslim Ummah

  7. #7
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:25 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,392
    Threads
    150
    Credits
    18,227
    Thanked
    721

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    جزاك الله خير
    جزاک اللہ

Similar Threads

  1. ماہ رمضان کی آمد آمد
    By maktabweb in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 8
    Last Post: 29th March 2022, 10:10 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 17th March 2017, 07:02 PM
  3. Solved قرآن میں حضرت آدم کا نام
    By Zebi Khan in forum Contest Section
    Replies: 3
    Last Post: 12th October 2014, 08:10 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 29th November 2010, 09:23 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •