mere pc men virus attack hua. saari word ki files .acuna formate men encrypt ho gai. file ka formate is men change hogaya ha.
Filename.pdf.id[1C59E833-3164].[Natonyx@firemail.cc].Acuna
please jaldi koi masla hal kare
mere pc men virus attack hua. saari word ki files .acuna formate men encrypt ho gai. file ka formate is men change hogaya ha.
Filename.pdf.id[1C59E833-3164].[Natonyx@firemail.cc].Acuna
please jaldi koi masla hal kare
سب سے پہلے تو آپ یہ کام کریں کہ سسٹم کو بند کر کے نیٹ کا تار نکال دیں
پھر سسٹم آن کریں
سسٹم کی عارضی فائلز کو ونڈو اور ایپ ڈیٹا میں سے ڈیلیٹ کر دیں
سسٹم کو پھر سے ری بوٹ کریں
-۔-۔-۔
اب
اگر آپ نے کوئی
ری اسٹور پوائنٹ
بنا یا ہوا ہے تو وہاں سے سسٹم کو بوٹ کریں
-۔-۔-۔-
پھر
.acuna
ایکسٹیشن کی فائلز کو تلاش کریں اور اُن سب کو ری نیم کرلیں ورڈ کے ایکٹیشن میں
پھر
سسٹم کو ری بوٹ کریں
اور اُس کے بعد کوئی اچھا سا
اینٹی وائرس پروگرام فل ورژن ٹرائی بیس پر ہی انسٹال کریں
اور سسٹم کو اسکین کرا لیں
پھر چیک کریں کہ بہتر آئی کہ نہیں
میرے تجربے کے مطابق اس طرح کے وائرس سسٹم میں اپنی رجسٹری بنا لیتے ہیں۔
اور پھر کسی بھی فنکشن کو کام نہیں کرنے دیتے۔
اس کا آخری حل صرف ونڈوز کو دوبارہ کرنا ہی ہے۔
البتہ آپ اپنی ضروری فائلز کو کاپی کر کے کسی دوسری ڈرایئو میں رکھ لیں۔
اور ونڈوز کو فارمیٹ کرنے سے پہلے اُن فائلز کی ایکسٹینشن ٹھیک کر کے رکھ لیں۔
دوبارہ نئی ونڈوز انسٹال کرنے کے بعد اُن فائلز کو استعمال کریں۔
Bookmarks