Results 1 to 9 of 9

Thread: دجالی فتنے عروج پر ہیں، ذرا احتیاط کیجے

  1. #1
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default دجالی فتنے عروج پر ہیں، ذرا احتیاط کیجے

    السلام علیکم

    اللہ رحم فرمائے اور مسلمانوں کو سمجھ عطا فرمائے پتہ نہیں ہم مسلمان ان دجالی فتنوں کو کیوں نہیں سمجھ رہے اور ہر نئی غیر شرعی اور بدتمیزی کو اپنے اوپر تھوپ کر گناہوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔

    کپڑے خریدنے جاؤ تو وہاں بے ہودہ کپڑوں کی نمائش، اور ڈسپلے کے بے ہودہ انداز، فراک الگ استینیں الگ، چست پاجامہ (ٹراوزر)، کسی مال میں چلے جاؤتو وہاں بے ہودہ لباس میں ملبوس لڑکیوں کو اپنی پروڈکٹ کی مارکیٹینگ کے لئے کھڑا کردینا عجیب غیر تہذیب معاشرہ ہوتا چلا جارہا ہے۔

    پارکوں میں شریف فیملی نے جانا چھوڑ دیا ہے، ٹی وی پر ڈرامے اور ایڈورٹائز کے انداز اللہ معاف فرمائے،۔

    ہم کرونا کا رونا تو رو رہے ہیں لیکن اپنے معمالات کو اللہ کے احکامات اور نبی پاکﷺ کے طریقوں کے مطابق اپنانے کی کوشش نہیں کررہے۔

    خدارا دجالی فتنوں سے بچیں، خود بھی اور خصوصاً اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں اور اپنے اوپر اور اپنے گھر والوں پر اسلامی نظام نافذ کریں ، ہماری کامیابی صرف اور صرف اللہ اور پیارے رسول ﷺ کو راضی رکھنے میں ہی ہے۔

    رمضان کی آمد آمد ہے ، اللہ تعالیٰ مجھے بھی اور آپ سب کو بھی سچا اور پکا مسلمان بنادے اور خاتمہ ایمان پر فرمادے، آمین

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    جزاک اللہ
    کچھ ایسا ہی دیکھنے میں آرہا ہے ہمارے گھر کے پاس ایک خوبصورت پارک ہے
    ہمیں وہاں داخلہ بھی فری ہے مراد ٹکٹ ادا نہیں کرنا ہے
    پھر بھی مندرجہ بالا وجوہات کی وجہ سے کوئی 15 سال سے اُس پارک میں نہیں گیا
    باقی
    بازار جانا تو مجبوری ہے پھر بھی کوشش ہوتی ہے کہ اپنے کام سے جاؤ اور سیدھے گھر
    خیر
    اس بار تو ہم نے آن لائن ہی کپڑے خریدلیے ہیں
    ہاہاہا
    آج کا کل مل جائیں گے پر اللہ جانے نکلے گا کیا اُس پارسل میں سے
    ہم پاکستانی بھی تو ہیں مجال ہے کہ ایمانداری سے کام کر لیں
    یا
    اپنے رزق کو حلال کر لیں

    دُعا گو ہیں کہ اللہ پاک ہم سب کو دین کی درست سمجھ عطا فرمائے
    اور
    ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے
    آمین

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote maktabweb said: View Post

    جزاك الله

    - - - Updated - - -

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    جزاک اللہ
    کچھ ایسا ہی دیکھنے میں آرہا ہے ہمارے گھر کے پاس ایک خوبصورت پارک ہے
    ہمیں وہاں داخلہ بھی فری ہے مراد ٹکٹ ادا نہیں کرنا ہے
    پھر بھی مندرجہ بالا وجوہات کی وجہ سے کوئی 15 سال سے اُس پارک میں نہیں گیا
    باقی
    بازار جانا تو مجبوری ہے پھر بھی کوشش ہوتی ہے کہ اپنے کام سے جاؤ اور سیدھے گھر
    خیر
    اس بار تو ہم نے آن لائن ہی کپڑے خریدلیے ہیں
    ہاہاہا
    آج کا کل مل جائیں گے پر اللہ جانے نکلے گا کیا اُس پارسل میں سے
    ہم پاکستانی بھی تو ہیں مجال ہے کہ ایمانداری سے کام کر لیں
    یا
    اپنے رزق کو حلال کر لیں

    دُعا گو ہیں کہ اللہ پاک ہم سب کو دین کی درست سمجھ عطا فرمائے
    اور
    ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے
    آمین
    آمین ثم آمین

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    جزاك الله

    - - - Updated - - -
    آمین ثم آمین
    وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔۔۔آن لائن کپڑے تو پہنچے پر ۔۔۔مسٹڈ کلر کے بجائے پیلا
    چاول سپر کوالٹی کے 25 کلو بھیجنے کا کہا پر ۔۔۔۔پہنچے ۔۔۔۔۔نہایت ہی لو کوالٹی کے
    یہ اچھی بات ہے کہ وہ واپس کرنے پر راضی ہو گیا ہے

  5. #5
    Join Date
    07 Apr 2021
    Location
    rahim yar khan
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    124
    Threads
    2
    Credits
    563
    Thanked
    0

    Default

    shukria

  6. #6
    maimona9899 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th January 2022 @ 04:01 PM
    Join Date
    16 Dec 2020
    Location
    Lahore
    Age
    34
    Gender
    Female
    Posts
    72
    Threads
    6
    Credits
    315
    Thanked
    0

    Default

    Shukria apka bht bht share krny ka liyaa

  7. #7
    m_ijaz75 is offline Junior Member
    Last Online
    10th April 2024 @ 06:25 PM
    Join Date
    04 Dec 2009
    Location
    34
    Gender
    Male
    Posts
    22
    Threads
    0
    Credits
    100
    Thanked: 1

    Default

    I appreciate your thinking, these are all true. We all should care these points. May Almighty of Allah give you rewards.

  8. #8
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    15th April 2024 @ 09:57 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,493
    Threads
    150
    Credits
    18,355
    Thanked
    721

    Default

    جزاک اللہ بھائی

  9. #9
    maimona9899 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th January 2022 @ 04:01 PM
    Join Date
    16 Dec 2020
    Location
    Lahore
    Age
    34
    Gender
    Female
    Posts
    72
    Threads
    6
    Credits
    315
    Thanked
    0

    Default

    Thank you so much ap nay bht achi bat share ki hai jazakhallah

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 10th February 2018, 05:27 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 22nd March 2010, 03:46 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 25th January 2010, 11:26 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 10th January 2010, 05:55 PM
  5. Replies: 16
    Last Post: 5th January 2010, 01:16 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •