رمضان المبارک میں بہت زیادہ ثواب کمانے کا سنہری موقع!!!!
یہ زندگی بہت قیمتی ہے، ایک بار ہی ملتی ہے،اپنی آخرت کیلئے جو بھی کرنا ہے، اسی زندگی میں کرنا ہے۔
خود بھی پڑھ کر ثواب کمائیں اور اپنے مرحومین کو بھی ایصال ثواب کریں۔
اس طرح کے رمضان المبارک کے مزید اعمال کیلئے اس لنک کو وزٹ کریں۔
Bookmarks