اسلام علیکم
جناب ایکسپرٹس،
مجھے قرآن کی آیات لکھنی ہیں مگر مجھے کچھ چیزیں نہیں مل رہیں جیسے تشدید یعنی دو زبر، دو زیر یا دو پیش، اسی طرح جہاں آیت ختم ہوتی ہے تو گول دائرہ کس طرح لگے گا؟؟
براہِ مہربانی جواب جلدی دیجیے گا۔
شکریہ
اس کے علاوہ میں جو بھی ان پیج انسٹال کروں وہ انسٹال کے بعد چلتے ہوئے اچانک بند ہو جاتا ہے اور جو کام کر رہا ہوتا ہوں وہ بھی ضائع ہو جاتا ہے، براہِ مہربانی مجھے اس کا آسان حل بتائیں کہ کو نسا ان پیج انسٹال کرنا ہے؟ اگر کوئی لنک دے دیں تو میں شکر گزار رہوں گا۔
محمد انور