اسلام علیکم!
میں اس فورم کا پرانا ممبر ہوں لیکن پتہ نہیں میری پرانی آئی ڈی کیوں کام نہیں کر رہی ہے۔ میری آئی ٹی ڈی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ میری پرانی آئی ریکور کرنے میں میری مدد فرمائیں۔ شکریہ

Username: adeawan
Email: adeawan1988*************